Bayak Wakt

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بھائی !!!! یہ کیا غضب ڈھا رہے ہو
نشیلی نگاہوں کو بھینگا بتا رہے ہو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ بھینگی نظر بھی بڑی بے وفا ہے
میں تو یہاں ہوں مگر وہ وہاں ہے
بھینگی نظروں کو بے وفا کہنے والے
شاید تُو جانتا ہی نہیں وفا کیا ہے
یہ وہ آنکھیں ہیں جن کی ہر نظر میں
چاہت کا جیسے اِک بھنور چُھپا ہے
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بھینگی نظروں کو بے وفا کہنے والے
شاید تُو جانتا ہی نہیں وفا کیا ہے
یہ وہ آنکھیں ہیں جن کی ہر نظر میں
چاہت کا جیسے اِک بھنور چُھپا ہے
یہ کسے سنا رہے ہو اپنی وفا کے قصّے
تم ہم کو دیکھتے ہو بھینگی نظر سے بہنا
ہم سب سمجھ رہے ہیں آخرہیں تیرےبھائی
تم تو وفا وفا ہو بس ان سے جا کے کہنا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ کسے سنا رہے ہو اپنی وفا کے قصّے
تم ہم کو دیکھتے ہو بھینگی نظر سے بہنا
ہم سب سمجھ رہے ہیں آخرہیں تیرےبھائی
تم تو وفا وفا ہو بس ان سے جا کے کہنا
مصلحت سمجھئیے اس کو یا کہ سیاست
سنائیں کیسےہم ان کو وفا کی بابت
ٹھونس کرروئی جیسے بھرے ہیں کان
ورنہ کیسے مانے کوئی کہ وہ ہیں پٹھان

=))=))=))
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مصلحت سمجھئیے اس کو یا کہ سیاست
سنائیں کیسےہم ان کو وفا کی بابت
ٹھونس کرروئی جیسے بھرے ہیں کان
ورنہ کیسے مانے کوئی کہ وہ ہیں پٹھان

=))=))=))
بیلن اٹھائیے اور روئی ہٹائیے
کانوں میں گونج بلبل انکو سنایئے
اگر پٹھان ہے وہ تو کیا ہوا بہن
آپ بھی انکے لئے پٹھان بن جایئے
 
Top