can u plz write his full username in english?ایڈمن صاحب اور موڈریٹر صاحب
بزم اعلحضرت کے نام کا بندہ اسلام سیکشن میں ہر جگہ اپنے مذہب پر موجود ویب سائٹ کی پبلسٹی کررہا ہے
کہیں بھی یہ موضوع پر بات نہیں کررہا ہر جگہ صرف ویب سائٹ کی پبلسٹی کر رہا ہے
ایکشن لیا جائے یہ رولز کے خلاف ہے۔ یہ فورم کسی بھی مذہب کی پبلسٹی کے لئے نہیں ہے
can u plz write his full username in english?