السلام علیکم
ایک نیا تھریڈ شروع کر رہی ہوں جس میں ہم کچھ نہ کچھ بنانا سیکھیں گے اس میں صرف تصاویر ہونگی لیکن اس میں ہر اسٹپ واضع ہوگا
جو کہ با آسانی سمجھ آسکے
اُمید ہے اس سے ہم فائدہ حاصل کر سکیں گے انشاءاللہ
کسی انسان کی خوبی دیکھوتو اُسے بیان کرو،
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر خامی مل جائے تو وہ تمھاری خوبی کا امتحان ہے