Dieting....

  • Work-from-home

tittli

Newbie
Jan 21, 2008
168
16
0
حال ہی میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق ماہرین نے مطالعاتی تحقیق اور ڈائٹنگ کرنے والوں سے حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں کہا ہے کہ بظاہری طور پر کم کھانا کھانے والے افراد کے مختلف اوقات میں لگنے والی بھوک اور خوراک کی طلب کو غیرمحسوس طور پر آلو کے چپس، سموسے اور کئی دیگر اشیاء کھا کر پورا کرتے ہیں

جس سے ان کی ڈائٹنگ اور غذا میں کمی کے کئی ہفتوں سے جاری پروگرام کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ ایسے افراد کو پروٹینز، چکنائی اور نشاستے والی خوراک کے متبادل کے طور پر کم حراروں والی غذائیں استعمال کرنی چاہئیں تاکہ ڈائٹنگ کا وزن کم کرنے کا مقصد پورا ہو۔ ماہرین کے مطابق ڈائٹنگ کے ساتھ ساتھ جسمانی ورزشیں بھی کیلوریز یا حراروں کو کم کرنے کا ذریعہ ہیں۔


 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top