Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لے میرے تجربوں سے سبق اے میرے رقیب
دو چارسال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں
یہ تجربہ بھی ہوا ہے بجھے چراغوں سے
کہ ہر اندھیرا ہمیں دیکھنا سکھاتا ہے
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
یہ تجربہ بھی ہوا ہے بجھے چراغوں سے
کہ ہر اندھیرا ہمیں دیکھنا سکھاتا ہے
ﮐﻮﻥ ﺳﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻥ ﺩﮬﺮﮮ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﮨﭽﮑﯽ ﭘﺮ
ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﮔﻮﻧﮕﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﻟﻮﮒ
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
میں جب بھی اس سے کہتا ہوں
مجھے تم سے محبت ہے
وہ مجھ سے پوچھتی ہے کہ
بتاؤ نا! کہ کتنی ہے؟
میں بازو کھول کر کہتا ہوں کہ
زمیں سے آسماں تک ہے
فلک کی کہکشاں تک ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہے مری عمر جو حیران تماشائی ہے
اور اک لمحہ ہے جو زیر و زَبَر ہے مجھ میں
مجھے لمحہ بھی سال لگتا ہے
اور تم نے سالوں سے ٹال رکھا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہجر کی رات کا انجام تو پیارا نکلا
وہی سورج کہ جو ڈوبا تھا
دوبارہ نکلا . . .
بندگی کا میری انداز جدا ہوتا ہے
میرا کعبہ میرے سجدوں میں چھپا ہوتا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Yeh Hijr kia hai yeh wisaal kia hai
yeh gardish e maah o saal kia hai
yeh jumla rasmi sahi magar
kabhi to pocho keh haal kia hai
ہجر کرتے یا کوئی وصل گزارا کرتے
ہم بہرحال بسر خواب تمہارا کرتے
ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم
خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارا کرتے
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺑﺎﺭﺵ ﺑﺎﺩﻝ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﺎﻟﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺭﻡ ﺟﻬﻢ ﺑﺎﺭﺵ
ﻧﯿﻼ ﺁﻧﭽﻞ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﺑﮩﺘﯽ ﻧﺪﯾﺎ ﮔﺮﺗﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﭘﺎﺱ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﮯ ﮐﻮﺉ
ﺑﻬﯿﮕﺎ ﺟﻬﻮﻧﭙﮍ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﺩﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﻮﺋﻞ ﮐﯽ ﮐﻮ ﮐﻮ
ﮔﮩﺮﺍ ﺟﻨﮕﻞ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﺑﺮﮐﻬﺎ ﺭﻡ ﺟﻬﻢ ﮔﯿﺖ ﺳﻨﺎﮰ
ﺟﻬﺮﻣﭧ ﮈﺍﻟﮯ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﺩﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﭼﻬﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﺍﮎ
ﮐﭽﺎ ﺳﺎ ﮔﻬﺮ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﻨﺪﻫﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺳﺮ ﻣﯿﺮﺍ
ﭘﺎﮔﻞ ﺳﯽ ﭼﭗ ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ

تیز بارش میں کبھی سرد ہواوں میں رہا
اک تیرا ذکر تھا جو میری صداوں میں رہا
کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم ہیں مگر
تیرا چہرا ہی مگر میری دعاوں میں رہا
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺅ ﭘﮧ ﻟﮕﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺟﻮﺍﺭﯼ ﮨﻮﮞ ﻣﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮧ ﭼﻞ

میں نے سمجھا تھا سمندر تم کو
تھا ،،، کا مطلب تمہیں آتا ہوگا
 
  • Like
Reactions: muttalib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جن شاموں میں تمہیں بھولنا چاہیں
وہی راتیں عذاب ہوتی ہیں.......
اپنی یادوں کے سلسلے روکو
میری نیندیں خراب ہوتی ہیں.........

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
 
  • Like
Reactions: muttalib

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
Qatl kar he dalenga ye baazooo itne bhi be Jean nahin
Piyaar ki taqat hai in koi be zarar hatheyaar nahin /:)
عرض کیا ہے

سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازووے قاتل میں ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
دل میں ناکام حسرتیں لیکر
ھم تیرا انتظار کرتے ھیں
 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
یہی پت جھڑ کا موسم تھا یہی پاگل ہوائیں تھیں
بڑی حسرت سے جب اک دوسرے کو ہم نے دیکھا تھا
جدائی کا وہ منظر آج بھی آنکھوں میں زندہ ہے
نہیں معلوم کیسے آنسوؤں کو ہم نے روکا تھا​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں نے سمجھا تھا سمندر تم کو
تھا ،،، کا مطلب تمہیں آتا ہوگا
دکھ کے عالم میں اذیت نہیں ہوتی
خوشی کے عالم میں مسرت نہیں ہوتی
ہم نے دیکھے ہیں وہ تماشے کہ ہمیں
اب کسی بات پر حیرت نہیں ہوتی

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تیز بارش میں کبھی سرد ہواوں میں رہا
اک تیرا ذکر تھا جو میری صداوں میں رہا
کتنے لوگوں سے میرے گہرے مراسم ہیں مگر
تیرا چہرا ہی مگر میری دعاوں میں رہا
ﺍﺩﺍ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ
ﺟﻔﺎ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﺧﺘﻢ ﮬﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮ
ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﻧﮧ ﺗﻢ ﮐﻮ ﻣﮭﻠﺖ ﻣﺰﯾﺪ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہجر کرتے یا کوئی وصل گزارا کرتے
ہم بہرحال بسر خواب تمہارا کرتے
ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم
خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارا کرتے
Waaah Waah ki abaat hai
یہ کرب یہ تسلسل بے خواب شب تو ہے
گویا تمہاری یاد کا کوئی سبب تو ہے
ملنے میں عذر طرز تکلم بجھا بجھا
پہلے نہ تھی یہ بات مگر اب تو ہے
 
Top