Ek Fard Ki Kami

  • Work-from-home

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
جہاں ایک فرد کی کمی ہوتی ہے ، وہاں اس فرد سے ہی وہ کمی پوری ہوتی ہے – روپیہ یا دوسری کوئی چیز اسکی جگہ نہیں لے سکتی ، اگر میں نے کوئی چیز سیکھی ہے تو وہ سب سے پہلے میرے اپنے لوگوں کے کام آنی چاہیے – میں اپنے لوگوں کو مرتا چھوڑ کر دوسرے لوگوں کی زندگی نہیں بچا سکتا – پاکستان میں کچھ بھی صحیح نہیں ہے ، سب کچھ خراب ہے ، سہولتوں سے خالی ہاسپٹلز اور حد سے زیادہ برا اور کرپٹ ہیلتھ سسٹم – جس برایی اور خامی کا سوچو ، وہ یہاں ہے – مگر میں اس جگہ کو نہیں چھوڑ سکتا ، ان لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتا – اگر میرے ہاتھ میں شفا ہے تو پھر سب سے پہلے یہ شفا اپنے لوگوں کے حصّے میں آنی چاہیے
پیرِ کامل از عمیرہ احمد
 
Top