goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 9, 2009 #1 نظّارئہ رُخ سے مجھے فرصت ہی نہیں ہے کہنے کو تو کہتا ہوُں کہ توُ پردہ نشیں ہے اس درجہ ہوُئیں حُسن سے مانوُس نگاہیں ذرّہ بھی حسیں اور ستارہ بھی حسیں ہے Reactions: nrbhayo
نظّارئہ رُخ سے مجھے فرصت ہی نہیں ہے کہنے کو تو کہتا ہوُں کہ توُ پردہ نشیں ہے اس درجہ ہوُئیں حُسن سے مانوُس نگاہیں ذرّہ بھی حسیں اور ستارہ بھی حسیں ہے