یہ تمنا ہے کہ اب اور تمنا نہ کریں ۔...
Make a wish everyday
Deborah Smith in Alice at Heart says:
“Wish it, believe it, and it will be so.”
What is your wish today?
حقیقت سے بہت دور ھے خواہش میری
پھر بھی خواہش ھے کہ اک خوب حقیقت ھوتا
Give it a try?
"Wish it, believe it and it will be so"...
Make a wish everyday
Deborah Smith in Alice at Heart says:
“Wish it, believe it, and it will be so.”
What is your wish today?
حقیقت سے بہت دور ھے خواہش میری
پھر بھی خواہش ھے کہ اک خوب حقیقت ھوتا
Give it a try?
یہ تمنا ہے کہ اب اور تمنا نہ کریں ۔
شعر کہتے رہیں چپ چاپ تقاضا نہ کریں ۔
ان بدلتے ہوئے حالات میں بہتر ہے یہی
آئینہ دیکھیں تو خود اپنے کو ڈھونڈا نہ کریں
تو گریزاں رہی اے زندگی ہم سے لیکن
کیسے ممکن ہے کہ ہم بھی تجھے چاہا نہ کریں
اس نئے دور کے لوگوں سے یہ کہہ دے کوئی
دل کے دکھڑوں کا سر عام تماشا نہ کریں ۔
یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں
سچی یارا.اچھی اچھی شاعری پڑھنے کو ملتی رہے لیکں سوئے زخم جاگنے لگے ہیں
درست کہہ رہی ہیں آپسچی یارا.
کبھی کبھی صرف اسی وجہ سے شاعری سے دور رہنا پڑتا ہمیں.
ہمممم ایسا ہی ہوتا ہے...کوشش کے باوجود بھی ہم شاعری سے دور نہیں رہ سکتے.....درست کہہ رہی ہیں آپ
کافی عرصہ سے دانستہ طور پر دوری اختیار کر رکھی تھی شاعری سے۔۔۔ لیکن جو چیز لہو میں رچی ہو اس سے کب تک آنکھ چرائی جا سکتی ہے۔
لو آج سے ہم نے شاعری سے اختیار کی ہوئی بے رخی کو خیرباد کہ کر اپنے زخم کریدنے کو ترجیح دے دی
بے کیف سہی
بے رنگ سہی
اک لہر اب بھی آتی ہے
دل لاکھ شکستہ ہو غالب
یاروں کو بھلانا مشکل ہے
اصلی تھریڈ پہ آئیے ناںہمممم ایسا ہی ہوتا ہے...کوشش کے باوجود بھی ہم شاعری سے دور نہیں رہ سکتے.....
آپ خوشگوار شاعری پڑھ لیں..شائد افاقہ ہو...ہم تو اتنے ڈھیٹ ہیں کہ مزاحیہ شاعری پہ بھی ہنسنے کا موڈ نہیں بنتا....ہم اکثر ہنسی کے ایموجی دل کھول کے استعمال کر رہے ہوتے پر چہرے پہ برسوں کی اداسی
دل لاکھ شکستہ ہو غالب...ہائے کیا بات....
دل تے ٹھا کر کے لگا شعر.
بہت مشکل ہے....
ویسے پنجابی وچ گل کرن دا مزا بوہت آندا... پنجابی دے کلام دا اپنا ای مزا...
اچھا چلو تھوڑا مسکرا لو تسی....
نظم اے محبت دا انجام
اسی جدوں دے عشق وِچ پے گئے آں
اسی گوڈیوں گِٹیوں رہ گئے آں
اک ہرجائی دے ہجر دے وِچ
ککھاں وانگوں رُل کے رہ گئے آں
اسی چھوٹے قد دے بندے ساں
اسی لمبے پینڈے پے گئے آں
او ہور کسے نال ٹُر گئی اے
اسی ایویں نسدیاں رہ گئے آں
اونے ہور کسے دا ہتھ پھڑیا
اسی ہتھ ای مَلدیاں رہ گئے آں
کُج اونوں ٹان دا شوق وی سی
کُج اسی وی جان کے ٹے گئے آں
کل سانوں بھائی او کہہ گئے اے
اسی اونوں تکدیاں رہ گئے آں
ساڈا فرسٹ ائیر دا نتیجہ اے
اسی ٹھنڈے ہو کے بے گئے آں
یہاں سے ایک شعر حذف کر دیا ہے ہم نے....
ہُن ماموں بن کے جینا اے
بس اپنے جوگے رہ گئے آں
اسی سوچدے آن ہُن کدی کدی
اسی رہ گئے آں، اسی رہ گئے آں