Mobile History

  • Work-from-home

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
مارٹن کوپر کوئی بہت معروف نام نہیں ہے لیکن دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ان کی ایجاد سے آشنا ہے۔

فون ہاتھ میں لے کر گھومنے کا خیال ان ہی کے ذہن میں آیا تھا اور پھر موٹرولا کی ٹیم کے ساتھ انہوں نے انیس سو تہتر میں پہلا دستی ٹیلی فون بنایا جس کا وزن دو کلو تھا۔

نیویارک کی ایک سڑک پر جب انہوں نے اس دستی فون سے پہلی کال کی تھی اس وقت وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ یہ ایجاد اتنی مقبول اور اتنی عام ہو جائے گی۔

اب دنیا بھر میں ایسی صنعتوں کا جال بچھ گیا ہے جو موبائل فون کی مختلف ٹیکنالوجیز کی بنیاد پر چل رہی ہیں۔

نیس سو تراسی تک ایک موبائل فون کی قیمت چار ہزار ڈالر تھی جو ڈالر کی آج کی قدر کے لحاظ سے دس ہزار ڈالر بنتے ہیں۔

کوپر نے کہا کہ ان کی ٹیم کو جو سے بڑا مسئلہ درپیش تھا وہ ہزار کی تعداد میں آلات کے حجم کو کم سے کم کرنا تھا۔

انھوں نے کہا کہ صنعتی ڈیزائنزبنانے والوں نے یہ کام کر دکھایا اور جب تک وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہوئے ان کے پاس صرف چند ڈالر بچے تھے۔

اس نئے فون کا دراصل ایک بڑا حصہ اس کی بیٹری پر مشتمل تھا اور اس کا وزن باقی فون کے مقابلے میں چار سے پانچ گنا زیادہ تھا۔

اس بیٹری کی زندگی صرف بیس منٹ تھی لیکن یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا کیونکہ فون کا وزن اتنا تھا کہ اسے کوئی اتنی دیر تک کان سے لگا کر بات نہیں کر سکتا تھا۔

فون بنانے کے بعد ایک بڑی مرحلہ یہ تھا کہ اس وقت گاڑیوں میں نصب فون کے لیے لگائے گئے نظام کو کسی طرح وسیع کیا جائے تاکہ وہ موبائل فون کا بوجھ بھی برداشت کر سکے۔

اس وقت نیا چیلنج یہ تھا کہ کس طرح ایک ایسا نیٹ ورک یا نظام بنایا جائے جو تین میگا ہرٹز یا پانچ ٹی وی چینلز کے برابر ایک قوس بنا ئے اور جو اس وقت کی ضرورت کے مطابق پوری دنیا کا احاطہ کرلے۔

مارٹن نے بی بی سی کے پروگرام کلک میں بتایا کہ پہلا موبائل فون بنانے پر موٹرولا کا تقریباً دس لاکھ ڈالر خرچا آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ وہ تمام انجینیئر جو اس فون پر کام کر رہے تھے انہیں حقیقتاً مقید رکھا گیا۔

ہم مذاق کرتے تھے کہ مستقبل میں جب کوئی پیدا ہو گا تو اسے ایک موبائل نمبر دیا جائے گا اور جس دن اس کے موبائل فون سے جواب آنا بند ہو گیا یہ سمجھا جائے گا کہ اس کا انتقال ہو گیا ہے'

انیس سو تراسی تک ایک موبائل فون کی قیمت چار ہزار ڈالر تھی جو ڈالر کی آج کی قدر کے لحاظ سے دس ہزار ڈالر بنتے ہیں۔

نھوں نے کہا کہ ان کی ٹیم کو امید تھی کہ ایک دن ہر کسی کے پاس اپنا دستی فون ہو گا۔

انھوں نے کہا کہ انھیں اندازہ نہیں تھا صرف پینتیس سال میں دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی کے پاس اپنا موبائل فون ہو گا۔

ابتدا میں دستی فون کو بنانے کا مقصد ڈاکٹرز اور ہسپتال کے عملے کے باہم رابطوں کو بہتر بنانا تھا۔

انھیں امید تھی کہ اس ایجاد سے لوگوں میں تحافظ اور آزادی کا احساس پیدا ہو گا لیکن چار دہائی قبل انھیں اس کے سماجی اثرات کا مکمل طور پر اداراک نہیں تھا۔

انھوں نے کہا کہ انھیں اس وقت یہ خیال نہیں تھا کہ فیس بک اور ٹویٹر بھی کبھی وجود میں آئیں گے۔

جدید دور کے موبائل فون نے اس صنعت میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے اور اس کے استعمال کے نئے طریقے بھی نکل آئے ہیں۔

نئی ٹیکنالوجیز کی بدولت اب صرف کال کرنے کے علاوہ پورٹایبل میڈیا پلیئر، ویب براؤزر اور کیمرہ بھی فون میں شامل ہو گیا ہے۔
 
isma33

TM Star
Jul 7, 2013
1,045
271
233
in ur heart

vry nyc ;)
 
Top