Pink colour.........

  • Work-from-home

mohtarum

Newbie
Mar 31, 2007
334
126
0
48
تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ کسی بھی چھوٹی بچی کو ہرگلابی چیز پسند آنا کپڑے اور کھلونے بنانے والوں کی صرف مارکیٹنگ کی حکمتِ عملی کا نتیجہ نہیں ہو سکتا۔نیو کاسل یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق اگر عورتوں کو رنگوں کو رنگوں کے انتخاب کا موقع دیا جائے تو وہ سرخ اور اس سے ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کرتی ہیں۔رنگوں کے بارے میں کافی پہلے کی گئی تحقیق میں مرد اور عورتوں دونوں ہی نے نیلے رنگ کو زیادہ پسند کیا تھا۔یہ ایسی چند تحقیقات میں سے ایک ہے جس میں عورتوں اور مردوں کی پسند اور ناپسند میں فرق کا پتہ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔ڈاکٹرآنیہ ہرلبرٹ کی قیادت میں کی گئی تحقیق میں بیس سے 29 سال کی عمر کے مرد اور عورتوں سے کمپیوٹر کی سکرین پر ان کے پسندیدہ رنگوں کے بارے میں پوچھا گیا۔جائزے میں زیادہ تر عورتوں نے سرخ ، گلابی یا پھر اس سے ملتے جلتے رنگوں کا انتخاب کیا جبکہ پیلے اور ہرے رنگ مسترد کئے۔اس تحقیق میں یہ پتہ لگانا دشوار تھا کہ کیا اس کی وجہ سالوں سے چلے آرہے 'لڑکوں کے لیے نیلا اور لڑکیوں کے لیے گلابی رنگ' کا برطانوی ثقافت ہے۔اس کے لیے گروپ میں برطانوی سفید فاموں کے ساتھ چینیوں کو بھی شامل کیا گیا اور اس میں بھی عورتوں اور مردوں میں یہی فرق دیکھنے میں آیا۔حالانکہ چین میں لال رنگ خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے ،جس کی وجہ سے مردوں کو بھی اسی رنگ کا انتخاب کرنا چاہئے تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ رنگوں کا انتخاب یا پسند ثقافتی نہیں بائلوجیکل
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top