السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکا تہ
کیسے ہیں تمام ممبرز
امید ہے صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہو نگے
میرا سوال ہے
کہ
ہاتھی پانی میں نہیں ڈوب جاتا ہے حالانکہ وہ بہت زیادہ وزن رکھتا ہے جب کہ ایک چھوٹی سی سوئی پانی میں ڈوب جاتی ہے
آخر کیوں؟؟؟ کیا وجہ ہے
@faari@Arsalan_Afzal@Mas00m-DeVil @sherry111 @S_ChiragH @Asheer @Maheen_Hassan @Nelly @Star24 @Hoorain