Ye Post Whtsapp pe ayi thi mjhe Bohot Dill Tak Gayi Ye baat socha share Krdunn..
بسم الله الرحمن الرحيم
کثرت مت مانگیئے ... برکت مانگیئے کثرت آزمائش ھے
جبکہ برکت ایک نعمت ...... کثرت نصیب ھے اور برکت خوش نصیبی .. کثرت آپکا اندازہ ھےکہ اس قدر ھو تاکہ
آپ کی ضروریات پوری ھوں ..... اور برکت اللہ تعالی کی گارنٹی ھے کہ جو ملےاس میں ضروریات لازماً پوری ھوں، عزت کی چادر کبھی سر سے سرکنے نہ پائے ، شکر ھی وہ
شے ھے جو رحمت خداوندی کی کنجی ھے۔ کثرت والے حساب میں پھنس گئے ، اور برکت والے پار لگ گئے !!!!!!
دعا ھے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں ، فرشتے فورا انہیں عرش الہی تک لے جائیں، اور آپکے ھاتھ گرانے
سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں ___
آمین
@Asheer @Shiraz-Khan @seemab_khan @SHB_Bhaiya @Fahaad @kingnomi @St0rm @zehar