**tips** Or ** Totkey** ;)

  • Work-from-home

Danee

Senior Member
Sep 7, 2014
652
177
343
کھٹا دہی
دہی اگر بہت کھٹا ہو گیا ہے تو اسے ضائع کرنے کے بجائے اس میں چاندی کے زیور بھگو دیں اور تھوڑی دیر بعد دھو لیں، اس طرح زیور بالکل چمک جائیں گے۔
 
Danee

Senior Member
Sep 7, 2014
652
177
343
خوشبودار چاول

چاولوں کو ابالتے وقت اس میں ایک چمچ لیموں کا رس ڈالنے سے ان کی رنگت صاف اور چاول خوشبودار ہو جاتے ہیں۔
 
Bul_Bul

ღ му ℓιfє му ѕтуℓє ღ
Banned
Sep 2, 2014
5,605
2,169
213
خوشبودار چاول
چاولوں کو ابالتے وقت اس میں ایک چمچ لیموں کا رس ڈالنے سے ان کی رنگت صاف اور چاول خوشبودار ہو جاتے ہیں۔
Acha..
 
Danee

Senior Member
Sep 7, 2014
652
177
343
گرتے بالوں اور گنج پن کے لیے

عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لیے یہ رائج ہے کے وہ کالے زیرے کو ہلکی آنْچ پر اِس حد تک پکاتے ہیں کے وہ جل کر بھربھرا ہو جاتا ہے . پِھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر کے اسے ایک بوتل میں جمع کر لیتے ہیں اور بالوں میں لگا کر خوب اچھی طرح مساج کرنے کے بعد اسے کچھ دیر کے لیے یونہی چھوڑ دیتے ہیں . یہ نسخہ گنج پن کے لیے بیمثال تصور کیا جاتا ہے اور اِس کے مسلسل استعمال سے نئے بال بھی نکل آتے ہیں .
 
Yeh ToTka ShehBaz ShaReeF ney bhee usE Kiaa hai :p :p
 
Top