What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ڈاکٹر کے پاس جانے کے لئے ہمیں برف میں دبی گاڑی باہر نکالنی پڑے گی بذات خود۔
اور منفی ٹمپر یچر۔۔۔۔۔ سخت سرد ہوائیں۔
ایسے میں ٹھنڈ لگ گئی تو درد اور بڑھ جائے گا۔ اس لئے گھر میں پین کلر۔۔۔ وہی استعمال کریں گے۔
کل سیریس نہیں لیا تھا چوٹ کو۔۔۔ لیکن آج محسوس ہو رہا کہ
چوٹ تو چوٹ ہوتی ہے نا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ڈاکٹر کے پاس جانے کے لئے ہمیں برف میں دبی گاڑی باہر نکالنی پڑے گی بذات خود۔
اور منفی ٹمپر یچر۔۔۔۔۔ سخت سرد ہوائیں۔
ایسے میں ٹھنڈ لگ گئی تو درد اور بڑھ جائے گا۔ اس لئے گھر میں پین کلر۔۔۔ وہی استعمال کریں گے۔
کل سیریس نہیں لیا تھا چوٹ کو۔۔۔ لیکن آج محسوس ہو رہا کہ
چوٹ تو چوٹ ہوتی ہے نا۔
آپ فیملی میں سے کسی کی ہیلپ لے لیں۔۔۔

یہ تو وہ بات ہوئی
دسمبر آ گیا جاناں، قسم سے یاد مت آنا
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے

واقعی۔۔چوٹ تو چوٹ ہوتی ہے۔۔چاہے کوئی بھی ہو۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ فیملی میں سے کسی کی ہیلپ لے لیں۔۔۔

یہ تو وہ بات ہوئی
دسمبر آ گیا جاناں، قسم سے یاد مت آنا
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے

واقعی۔۔چوٹ تو چوٹ ہوتی ہے۔۔چاہے کوئی بھی ہو۔۔۔
اس وقت ہم فیملی سے دوووووووووووووووووووووور ہیں تنہائیوں کے شہر میں۔۔۔۔

جی چوٹ تو چوٹ ہے


کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو

گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس وقت ہم فیملی سے دوووووووووووووووووووووور ہیں تنہائیوں کے شہر میں۔۔۔۔

جی چوٹ تو چوٹ ہے


کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو

گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو
اور فیملی کہاں ہے؟

اداس لوگو۔۔۔ہماری فیورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے
بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو

اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں
یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو

یہ کِس نے سہمی ہوئی فضا میں ہمیں پکارا
یہ کِس نے آواز دی، کہ آؤ! اُداس لوگو

یہ جاں گنوانے کی رُت یونہی رائیگاں نہ جائے
سرِ سناں، کوئی سر سجاؤ! اُداس لوگو

اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی
کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور فیملی کہاں ہے؟

اداس لوگو۔۔۔ہماری فیورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے
بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو

اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں
یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو

یہ کِس نے سہمی ہوئی فضا میں ہمیں پکارا
یہ کِس نے آواز دی، کہ آؤ! اُداس لوگو

یہ جاں گنوانے کی رُت یونہی رائیگاں نہ جائے
سرِ سناں، کوئی سر سجاؤ! اُداس لوگو

اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی
کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
فیملی۔۔۔ فیملی کے ساتھ۔
اس وقت تو ہم ہیں اور ہمارے 16 برڈز۔

واقعی بہت زبردست ہے اداس لوگو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
فیملی۔۔۔ فیملی کے ساتھ۔
اس وقت تو ہم ہیں اور ہمارے 16 برڈز۔

واقعی بہت زبردست ہے اداس لوگو
اچھا۔۔۔۔
اگر زیادہ چوٹ ہے تو کسی ڈاکٹر کو دکھائیے۔کم از کم فون پر ہی رابطہ کر لیجیئے
 
Top