wo raaz khul na sakey...

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ہے ان کی پردہ نشینی کا راز پردہ دری
وہ راز کھُل نہ سکے جو چھپائے جا نہ سکے

٭

منتشر ہو کر بھی وہ جلوے کہیں مستور ہیں
راز کے یوُں عام ہونے میں بھی کوئی راز ہے

 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top