yeh gham kiya dil ka aadat hai????? Nahi tou.................!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
unnamed.jpg

یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو

کسی کے بِن، کسی کی یاد کے بِن
جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو

ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر، اس کو
بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو

کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟ ہاں
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو

تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت
تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو

ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری
تجھے اس پر ندامت ہے؟ نہیں تو

ہُوا جو کچھ یہ ہی مقسوم تھا کیا
یہ ہی ساری حکایت ہے؟ نہیں تو

اذیت ناک امیدوں سے تجھ کو
اماں پانے کی حسرت ہے؟ نہیں تو

تُو رہتا ہے خیال و خواب میں گم
تو اِس کی وجہ فرصت ہے؟ نہیں تو

سبب جو اِس جدائی کا بنا ہے
وہ مجھ سے خوبصورت ہے؟ نہیں تو

جون ایلیا
 
  • Like
Reactions: minaahil

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
View attachment 113931
یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو

کسی کے بِن، کسی کی یاد کے بِن
جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو

ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر، اس کو
بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو

کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟ ہاں
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو

تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت
تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو

ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری
تجھے اس پر ندامت ہے؟ نہیں تو

ہُوا جو کچھ یہ ہی مقسوم تھا کیا
یہ ہی ساری حکایت ہے؟ نہیں تو

اذیت ناک امیدوں سے تجھ کو
اماں پانے کی حسرت ہے؟ نہیں تو

تُو رہتا ہے خیال و خواب میں گم
تو اِس کی وجہ فرصت ہے؟ نہیں تو

سبب جو اِس جدائی کا بنا ہے
وہ مجھ سے خوبصورت ہے؟ نہیں تو

جون ایلیا
آلو لے لو
سموسے لے لو
ہاتھی کی سیر کر لو

🎎
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
lagta ksii ka ghussa aap pey nikley ga 🙄
I'm not interested in this so called world and makeup shakeup... :/
کیوں آپ کو کیوں نہیں انٹرسٹ
آپ میک اپ کر کہ باولی تو نہیں لگتی جو دلچسپی نہیں رکھتی
ویسے بھی مجھ پہ غصہ نا کریں
موبائل زور سے دیوار پہ مارئے گا
جب غصہ آیا تو
🤔🤔🤔😅😅😅😅
 

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیوں آپ کو کیوں نہیں انٹرسٹ
آپ میک اپ کر کہ باولی تو نہیں لگتی جو دلچسپی نہیں رکھتی
ویسے بھی مجھ پہ غصہ نا کریں
موبائل زور سے دیوار پہ مارئے گا
جب غصہ آیا تو
🤔🤔🤔😅😅😅😅
Mama Plzzzzz Call me😭😭😭
aap chup ho jayen..aisi baton sey aur irritation ho gi...
 

Angela

Senior Member
Apr 29, 2019
814
484
113
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Mahen n aapooooooooooooooooooooooooooooooooooo🤐🤐🤐🤐
فیورٹ غزل
اسی کا درد ہے جس کے جگر کا لاشہ ہے
میں جانتا ہوں کہ باقی تو سب تماشہ ہے

میں کیا بتاؤں جو ٹوٹا ہے مجھ پہ ظلم و ستم
میں کیا لکھوں کہ مرا درد بے تحاشہ ہے
ْ
بنی ہیں سازشیں موسم نے دھوپ سے مل کر
ہوا نے میرے ہر اک پھول کو خراشا ہے

امیر شہر میں تجھ کو تری دہائی دوں
کہ میرا تولا بھی تیری نظر میں ماشہ ہے

اجاڑتے ہوئے وہ کانپتا تو ہوگا زبیرؔ
وہ خواب ہاتھ نہیں خون سے تراشا ہے
 
  • Like
Reactions: minaahil

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
جو آپ کی ان بونگیوں سے ہو رہی۔۔اسے ارریٹیشن کہتے ہیں😟۔
بوگیاں سنی وہ تو ٹرین پہ لگی ہوتی
اس میں تو سواریاں بیٹھ کر منزل پہ جاتی
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
فیورٹ غزل
اسی کا درد ہے جس کے جگر کا لاشہ ہے
میں جانتا ہوں کہ باقی تو سب تماشہ ہے

میں کیا بتاؤں جو ٹوٹا ہے مجھ پہ ظلم و ستم
میں کیا لکھوں کہ مرا درد بے تحاشہ ہے
ْ
بنی ہیں سازشیں موسم نے دھوپ سے مل کر
ہوا نے میرے ہر اک پھول کو خراشا ہے

امیر شہر میں تجھ کو تری دہائی دوں
کہ میرا تولا بھی تیری نظر میں ماشہ ہے

اجاڑتے ہوئے وہ کانپتا تو ہوگا زبیرؔ
وہ خواب ہاتھ نہیں خون سے تراشا ہے
🧠
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
431
174
93
۔
آپ کو بھاڑ میں جانے کا راستہ آتا ہے؟؟؟ 😭 😭 🤫 🤫۔جائیں برو وہاں کا ایک چکر لگا کہ آئیں 🤐۔
میں تو رہتا ہی وہاں ہوں
اس لئے تو کہہ رہا ان کہ حصے کا مجھے بلا لیں
تھوڑا
نہیں تو آپ وہاں ا جائیں
مل کر ڈڈو پکڑیں گے
 
Top