Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جہاں گلاب کو کهلنے سے قبل قتل کردیں
وهاں شعور کیا خوشبو کی پهر امید کرے
بہت خوب


غمِ جہاں سے جسے ہو فراغ کی خواہش
وہ ان کے دردِ محبت سے ساز باز کرے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ اس ادا سے میری تعریف کرتا ہے..
مجھے خود سے ہی بے پناہ پیار ہو جاتا ہے.
یہاں بہتر ہے اپنی ذات کا ہمدرد ہو جانا
زمانہ غم تو دے سکتا ہے غمخواری نہیں کرتا
مجھے موقعہ شناسی کا ہنر آیا نہیں اب تک
جہاں مطلب نکلتا ہو سمجھداری نہیں کرتا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آستینوں میں چھپائے ہوئے خنجر آئے
مجھ سے پیاروں کی طرح ہاتھ مِلانے والے
آ تجھے نذر کروں اَپنی ہی شہہ رگ کا لہو
میرے دُشــــمں ـــ میری توقیر بڑھانے والے

زبردست

رشتہ جگر کا خونِ جگر سے نہیں رہا
موسم طوافِ کوچہ و در کا نہیں رہا
دل یوں تو گاہ گاہ سلگتا ہے آج بھی
منظر مگر وہ رقصِ شرر کا نہیں رہا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میں ترے ہجر میں چُپ چاپ نہ مر جاؤں کہیں
مَیں ہوں سکتے میں کبھی آکے رُلا دے مجھ کو
بہت خوب

اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا
رنج راحت افزا نہیں ہوتا
حالِ دل اس کو لکھوں کیونکر
ہاتھ دل سےجُدا نہیں ہوتا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جدائی کی اذیت میں
میری بے تاب سانسوں میں
کوئی تو رنگ بهر دو نا
مجھے آذاد کر دو نا....!!

بہت خوب بھائی

،ﻣﯿﺮﮮ ﮬﻤﺴﻔﺮ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻭﻗﺖ ﮬﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﺳﺎ
ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ، ﺍﺳﮯ ﺟﮭﯿﻠﺘﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑھ ﮔﺮﺩ ﺳﮯ ﺍﭦ ﮔﺌﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺭﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﺌﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗھ ﺑﺮﻑ ﺳﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ، ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﻮﻧﭧ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺩﯾﭗ ﺟﻠﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺎﻡ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ۔۔۔۔ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺭﺑﻂ ﺗﮭﺎ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ

ﻭﮦ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ۔۔۔ﻭﮦ ﮨﻮﺍ ﭼلی
ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮﺍ ﭼﻠﯽ
ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﺮﮒ ﺗﮭﮯ ﺳﺮ ﺷﺎﺥ ﺟﺎﮞ
ﻭﮦ ﮔﺮﺍ ﺩﺋﯿﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺣﺮﻑ ﺩﺷﺖ ﺗﮭﮯ ﺭﯾﺖ ﭘﺮ
ﻭﮦ ﺍﮌﺍ ﺩﺋﯿﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﯾﻘﯿﮟ ﺗﮭﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ
ﻭﮦ ﻧﺸﺎﻥ ِ ﭘﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﭩﺎ ﺩﺋﯿﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﺳﻔﺮ ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﮌ ﮐﮯ ﻓﺮﻕ سے
ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗھ ﺳﮯ ﻣﯿﺮےﮨﺎﺗھ ﺗﮏ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﮨﺎﺗھ ﺑﮭﺮ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ
ﮐﺌﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺪﻝ ﮔﯿﺎ
ﺍﺳﮯ ﻧﺎﭘﺘﮯ، ﺍﺳﮯ ﮐﺎﭨﺘﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻭﻗﺖ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aj k baad her aik cheez badal jaye ge
Teri ulfat bhi mere dil se nikal jaye ge
Doobta deka raha tha mein aik muddat se
Ab ye kashti teri yadon ki sanbhel jaye ge
جسے عشق کا تیر کاری لگے
اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
نہ ہواسے جگ میں ہرگز قرار
جسے عشق کی بےقراری لگے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hmm...


چندا کو چکوروں سے یہی بیر ہے شاید
مر جاتے مگر حسن کو بد نام نہ کرتے
بہت خوب

ہوائے یار میں کیا دل کو اضطراب رہا
چکور چاند کی خاطر بہت خراب رہا

ہمیشہ کوششِ دنیا میں اضطراب رہا
!!!بہت خراب دلِ خانماں خراب رہا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چھینا ہے کئی بار میرا تو نے خزانہ
اس بار بھی یہ رسم نبھانے کے لئے آ
اک اور کراچی میں خریدا ہے موبائل
آ پھر سے مجھے لوٹ کے جانے کے لئے آ
واہ واہ زبردست

یہ رہا ہماری طرف سے

قربانی کا مہینہ ہے
!!!
سُنو
تُم بھی قربان ہو جاو نا مُجھ پر


=))=))=))
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہو اُس سے بچھڑنے کی تمہیں منظور یہ ہو گا؟
کہا ' جینے کی خواہش کو کبھی قربان دیکھا ہے
بہت سوچا
بہت سمجھا
بہت ہی دیر تک پرکھا
کہ تنہا ہو کے جی لینا
محبت سے تو بہتر ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ستم ہو جائے تمہید کرم ایسا بھی ہوتا ہے
محبت میں بتا اے ضبط غم ایسا بھی ہوتا ہے
بھلا دیتی ہیں سب رنج و الم حیرانیاں میری
تری تمکین بے حد کی قسم ایسا بھی ہوتا ہے
بدعوائے وفا کیوں شکوہ سنج جور ہے حسرتؔ
دیار شوق میں اے محو غم ایسا بھی ہوتا ہے
بہت خوب واہ

عرض کیا ہے

اَیک بے رَنگ سا مَنظَر ہے جَہاں تَک سَوچُوں
زِندگی میں تَیرے بارے میں کَہاں تَک سَوچُوں
پَھینکنے والے بَڑی دُور سے پَتھر پَھینکَیں
اَور میں صِرف پڑوسی کے مَکاں تَک سَوچُوں
تَیرا چہرہ بھی نہ یاد آئے کہ تُو کَیسا ہے
میں تُجھے سَوچ کے رہ جاؤں یَہاں تَک سَوچُوں
لَوگ جِس مَوڑ پہ گَھبرا کے بِچھڑ جاتے ہیں
تُجھ سے مِلنے کا یَقِیں ہَو تَو وَہاں تَک سَوچُوں


 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Wo jo sochta hai uski wazahat bhi nahi kerta
wo shaks to Khul k Mohabbat bhi nahi kerta
Jis tarah toot k chaha hai humne usy
Iss tarah to koi ibadat bhi nahi kerta




Chand Masoom Se Patto'n Ka Lahu Hai Bus,,,,
Jis ko Mehboob K Hathon Ki Hina Kehty Hain,,,,
بہت خوب
جو آنکھ آج بہے گی وہ سِیلِ نُور صِفت
تمام تِیرگیءِ شب کے رنگ اڑا دے گی

جو دل سے آہ ہوائوں میں ہو گی شامل
وہ کل ہر ایک چراغ سِتم بجھا دے گی

جو ہاتھ آج کٹیں گے نقیبِ جاں ہوںگے
جو سَر زمیں پہ گریں گے آسماں ہوںگے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہت خوب

عرض کیا ہے

محبت کے مزاروں تک چلیں گے
ذرا پی لیں (چائے) ستاروں تک چلیں گے
سنا ہے یہ بھی رسم عاشقی ہے
ہم اپنے غمگساروں تک چلیں گے
چلو تم بھی سفر اچھا رہے گا
ذرا اجڑے دیاروں تک چلیں گے
جنوں کی وادیوں سے پھول چن لو
وفا کی یادگاروں تک چلیں گے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جینے کی تمنا مجھے ایسے تو نہیں تھی
تم ترک تعلق پہ تو انجام نہ کرتے
واہ کیا بات ہے
اسی پر عرض کیا ہے

سُن جاناں۔ ہم ترکِ تعلق اور کسی دن کر لیں گے
آج تجھے بھی عجلت سی ہے ہم بھی کچھ رنجیدہ ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دھاگے میں سخن کے میں پرو لیتا ہوں الفاظ
مجھ سے تو دلائل میں الف لام نہ کرتے
واہ

نجانے کیوں مگر پھر بھی میرا دل یہ کہتا ہے
وفا کو آگ لگ جائے محبت بھاڑ میں جائے

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Na Gayi Taak Jhaank Ki Aadat,
Liye Phirti Hain Dar'Ba'Dar Aankhen,
Khaak Par Ho Kyon Naqsh-e-Paa Tera?
Ham Bichaen Zameen Par Aankhen...!
مسکرا کر دیکھتی ہے جب وہ کھڑکی سے کبھی
ایک خوہش دل میں کِھل جاتی ہے کونپل کی طرح

ڈولتے رہتے ہیں سپنے پانیوں پہ رات دن
کچھ تو ہوتا ہے میری آنکھوں میں ہلچل کی طرح
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Agli mohabbatone wo na-muraadiyan di,
taaza rafaqatonse dil tha dara dara sa,
alfaaz the ke jugnoo aawaz ke safar mein,
ban jaaye jangalon mein jis tarah raasta sa,
مزاج ہی تھا صداقت پسند کیا کرتے
سو اپنے واسطے ثابت ہوئے عذاب سے ہم
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Main aiyna tha, woh maira khayal rakhti thi,
Main toot-ta tha to chun kar sambhal rakhti thi..
Har aik maslay ka hal nikal rakhti thi,
Zaheen thi, mujhay hairat main daal rakhti thi..
Main jab bhi tark-e-taluq ki baat karta tha,
Woh rokti thi mujhay, kal pay taal rakhti thi.
تج دے زمین، پنکھ ہٹا، بادبان چھوڑ
گر تو بغاوتی ہے، زمیں آسمان چھوڑ
یہ کیا کہ پاؤں پاؤں سفر موتیوں کے سمت
ہمت کے ساتھ بپھرے سمندر میں جان چھوڑ
 
Top