Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس نے آنکھوں سے پکارا مجھکو
میں نے آواز کو آتے دیکھا....!!
اب تو آواز بھی دو تو نہیں آوں گا
ٹوٹنے والے قیامت کی انا رکھتے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کروں نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اُسے
"غزل" بہانہ کروں ، اور گنگناؤں اُسے
واہ

گھر میرا کاش تیرے گھر کے برابر ہوتا
تو نہ آتا تیری آواز تو آیا کرتی

گنگنانے کی =))
 
  • Like
Reactions: Ally

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
.طلب آسودگی مرگِ محبّت!
محبّت تشنگی ہی تشنگی ہے
واہ

تو نے آواز ہی نہیں دی کبھی مُڑ کر ورنہ
ہم کئی صدیاں تجھے گھوم کر دیکھا کرتے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Wah wah wah,,


Baker eid thi ayi zamano baad
Ab pkaey gey gosht k kabab
گوشت کے کباب کھانے والو
ہم پردیسیوں کو بھی تو یاد کرو
اکیلے اکیلے تو روز کھاتے ہو
کبھی ہمارا بھی تو دل شاد کرو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تو بھی رخصت ہو رہا ہے دھوپ بھی ڈھلنے کو ہے
میرے اندر اک چراغ شام غم جلنے کو ہے
لکھنا تو تھا کہ خوش ہوں تیرے بغیر بھی
آنسو مگر قلم سے پہلے ہی گر گئے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺑﻨﻮ ﮔﮯ ﮨﻤﺴﻔﺮ
ﺍﺭﮮ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﺍﺏ ﺗﻢ ﮐﺪﮬﺮ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮐﺪﮬﺮ

کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
میرے همسفر کا یہ حکم تها کہ میں بات اس سے کم کروں
میں نے هونٹ یوں سئیے کہ پهر میری چپ نے اسکو رلا دیا

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دیکھتا آپ ہی سنے ہے آپ
نہ کوئی اُس کا ماسوا دیکھا

دید اپنی کی تھی اُسے خواہش
آپ کو ہر طرح بنا دیکھا
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گُم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تُم ہو جاتا ہوں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر
دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر
آتا ہوں زمانے کی آنکھوں میں رات دن
لیکن خود اپنی نظروں سے اب تک نہاں ہوں میں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شکوہ زباں پہ آ نہ سکا رنجِ ہجر کا
اک بوسہ دیکے آپ نے منہ میرا سی دیا

ہم ضعیفوں کو کہاں آمد و شد کی طاقت
آنکھ کی بند ہوا کوچہ جاناں پیدا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Waqif nahi Zubaan se Urdu ki Tuf pe aah
kia kia azeez rakhte hyn Ashaar ka ghmand
:p


kis cheez ka ilaaj :-?
آپ نے پوچھا ٹھیک نہیں ہیں؟ ہم نے کہا نہیں ہے کوئی علاج

شعر عرض کیا ہے

اہلِ ہمت کو بلاوں پہ ہنسی آتی ہے
ننگِ ہستی ہے مصیبت میں پریشاں ہونا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
walaikum asalam...waoow zabrdst thread hay bt mjhy inni late kion bulaya yahn..:p

okay aap k shair k jawab mai shair...
اب اپنے بیچ مراسم نہیں عداوت ہے
مگر یہ بات ہمارے ہی درمیان رہے
نہ کچھ فنا کی خبر ہے نہ ہے بقا معلوم
بس ایک بے خبری ہے سو وہ بھی کیا معلوم
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں جب نہ ہوں گے تو کیا رنگ محفل
کسے دیکھ کر آپ شرمایئے گا


یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے
ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے
لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں
تو مجھے بھول گیا ہو جیسے
موت بھی آئی تو اس ناز کے ساتھ
مجھ پہ احسان کیا ہو جیسے
ایسے انجان بنے بیٹھے ہو
تم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے
ہچکیاں رات کو آتی ہی رہیں
تو نے پھر یاد کیا ہو جیسے
زندگی بیت رہی ہے دانش
اک بے جرم سزا ہو جیسے



 
  • Like
Reactions: whiteros

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
buhut khoob

ﺻﺪﺍﺋﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﮎ ﺍُﮌﺍﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ
ﻣَﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖ ﺳﮯ ﮔﺬﺭﺍ ﮬﻮﮞ ﺗﺠﮫ ﺗﮏ ﺍٓﺗﮯ ﮬﻮﺋﮯ
یقین ٹوٹ گیا تو بحال پھر نہ ہوا
یہ وہ زوال ہے جس کو کمال پھر نہ ہوا

بس ایک بار کسی رو میں اس کو سوچا تھا
اس آئینے میں دھڑکتا خیال پھر نہ ہوا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اور ہوں گے تری محفل سے ابھرنے والے
حضرت داغؔ جہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے

خوشبو کے سلسلے دے یا آہٹ کی راہ بخش

تو چاہتا ہے تجھ سے ملیں تو نشان چھوڑ
 
Top