Eid Mehfil...sher Sharing Shuru

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اسکے دل میں میری یادیں تڑپیں
اتنی اچھی میری قسمت کیسے

وہ تو خود اپنی تمنا ہے
اسکے دل میں کوئی چاہت کیسے
اگر تم سے کوئی پوچھے تمہاری زندگی کیا ہے
ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پلٹ کر آ گیا لیکن یوں لگتا ہے کہ اپنا آپ ،
جہاں تم مجھ سے بچھڑے تھے وہیں چھوڑ آیا ہوں۔

اُسے جانے کی جلدی تھی، سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں ،
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا، وہیں تک چھوڑ آیا ہوں۔
پہلے تو ہم چھان آئے خاک سارے شہر کی
تب کہیں جا کر کُھلا ،اس کا مکان ہے سامنے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سالوں سے تجھے تکتے ہوئے سوچ رہا ہوں
جی تیرے خدوخال سے بھر کیوں نہیں جاتا

آنکھوں سے اُداسی کی گھٹا کیوں نہیں چھٹتی
سینے سے محبت کا بھنور کیوں نہیں جاتا...
پھر اس کے بعد یہ بازارِ دل نہیں لگنا
خرید لیجئے صاحب غلام آخری ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺳﻠﺴﻠﮧ ﭨُﻮﭦ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﭼﯿﺰ، ﻟﮕﺎﺗﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮬﮯ
پسِ غبار بھی اڑتا غبار اپنا تھا
ترے بہانے ہمیں انتظار اپنا تھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ اور بات ہے کہ تیرے رو برو نہیں گزرا
میں جس عذاب سے گزرا ھوں ،... تو نہیں گزرا
بیٹھے رہنے سے تو لو دیتے نہیں یہ جسم و جان
جگنووں کی چال چلیئے۔ روشنی بن جائیے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
زندگی سکون سے گزر جائے
اگر وہ ذہن سے نکل جائے....
واہ

گہرائیوں میں ذہن کی گرداب سا رہا
ساحل پہ بھی کھڑا ہوا غرقاب سا رہا
بے نام سی اک آگ جلاتی رہی مجھے
خوں کی بجائے جسم میں تیزاب سا رہا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺗﻢ ﺑﻨﺎﺅ ﮐﺴﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ویران ﺭاﺳﺘﮧ
ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ
انھی راستوں پہ چل کے آ سکو تو آو
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
زندگی سکون سے گزر جائے
اگر وہ ذہن سے نکل جائے....
زندگی کیا۔ کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سالوں سے تجھے تکتے ہوئے سوچ رہا ہوں
جی تیرے خدوخال سے بھر کیوں نہیں جاتا

آنکھوں سے اُداسی کی گھٹا کیوں نہیں چھٹتی
سینے سے محبت کا بھنور کیوں نہیں جاتا...
یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم
وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ
ﺩﻝ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﮨﺠﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ

ﻟﻮﺡ ﺩﻝ ﭘﮧ ﯾﮩﯽ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮬﮯ
ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ
نہ جانے کس لئے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ گزر پر جو تیری راہ بھی نہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ

ﺳﻮﭺ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﺗﮏ ﺟﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﻮﮞ
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
رُودادِ محبّت کیا کہیے کُچھ یاد رہی کُچھ بُھول گئے
دو دِن کی مُسرّت کیا کہیے کُچھ یاد رہی کُچھ بُھول گئے

جب جام دیا تھا ساقی نے جب دور چلا تھا محفل میں
اِک ہوش کی ساعت کیا کہئیے کُچھ یاد رہی کُچھ بھول گیے
مجھے کیا پڑی ہے تیرے در سے اٹھوں
ٹہرنے جو دے اضطرابِ محبت
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مُجھ کو خزاں کی ایک لُٹی رات سے ہے پیار
میں رونقِ بہار کا قائل نہیں ہُوں دوست
ہر شامِ وصل ہو نئی تمہیدِ آرزو
اتنا بھی انتظار کا قائل نہیں ہوں دوست
بس ایک موڑ میری زندگی میں آیا تھا
پھر اس کے بعد الجھتی گئی کہانی میری
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تمام جذبوں پہ معتبر تها
اداس آنکھوں سے مسکرانا..
بہت خوب
عرض کیا ہے

ان آنکھوں میں کودنے والو تُم کو اتنا دھیان رہے
وہ جھیلیں پایاب ہیں لیکن ان کی تہہ پتھریلی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تیری زلفیں بکھرنے کو گھٹا کہہ دوں تو کیسا ہو
تیرے آنچل کے اڑنے کو صبا کہہ دوں تو کیسا ہو
بظاہر چپ ہو لیکن پھر بھی آنکھوں ‌میں ہیں ‌افسانے
تیری خاموشیوں کو بھی صدا کہہ دوں تو کیسا ہو...
واہ

دے اسے بھی فروغِ حسن کی بھیک
دل بھی لگ کر قطار میں آیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کتنا بوجھل سا لہجہ تھا
جب تو نے مجھ سے پوچھا تھا
پیار کے بارے میں کچھ بولو
عشق کی ساری رمزیں کھولو
پیار عبادت کیوں ہوتا ہے؟
درد کی کوئی حد ہوتی ہے؟
ہجر قیامت کیوں ہوتا ہے؟
کتنا بوجھل سا لہجہ تھا
تو نے جب یہ سب پوچھا تھا
اور میں اس بوجھل لہجے میں
خود کو جلتا دیکھ رہا تھا
دل کو چھونے والی نظم
عرض کیا ہے
اس کو تو بچھڑنے کے ڈھنگ بھی نہیں آتے
مجھ سے دور رہ کر قربتوں میں رہتا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک
ہے استعارہ غزل اس سے بات کرنے کا
یہی وسیلہ ہے اب اس سے بات ہونے تک
میں اس کو بھولنا چاہوں تو کیا کروں عادل
جو مجھ میں زندہ ہے خود میری ذات ہونے تک

واہ
کتنی سدھر گئی ہے جدائی میں زندگی
ہاں وہ خفا ہے مجھ پہ احسان تو کر گیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک شب اپنے دریچے میں کھڑے تھے جاناں
اور باہر کے اندھیرے سے کوئی دیکھے تو
اپنے چہرے تھے جو کھڑکی میں جڑے تھے جاناں
مجھ کو تو معلوم ہے خوں اپنا بس اک دائرہ ہے
درد کا کھیل فقط لمحہ موجود کا ہے
پچھلی تاریخ سے آغاز نہیں ہو سکتا
بھول جاؤں تو کوئی انداز نہیں ہو سکتا
بھول جاؤں تو کوئی یاد نئی آئے گی
یہ کوئی حل کوئی انداز نہیں ہو سکتا
اب بھی آئی ہے بہار آ کے چلی جائے گی
مجھ کو معلوم ہے خوں اپنا بس اک دائرہ ہے
اتفاقاً کبھی میں پیدا ہوا تھا جیسے
جب مری موت بھی آئے گی یونہی آئے گی
دسمبر کے حسین دن تھے
مری کی یخ بستہ فضاوں میں
ہمارے چار ہاتھوں نے
مجسمہ اک بنایا تھا
کہا تھا ایک دوجے کو
نشانی پیار کی اپنی
بڑی خوبصورت ہے
مجھے اب یاد آتا ہے
مجسمہ برف کا تھا وہ
اسے آخر پگھلنا تھا
اسے تو مٹ ہی جانا تھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
غضب کی سیکھی ہیں اس نے محبتیں مجھ سے
جس کسی سے کرے گا کمال کر دے گا

آئی نہ تھی کبھی میرے لفظوں میں روشنی
پر مجھ میں یہ کمال تجھے دیکھ کر ہوا
اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں
دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جو کھویا اس کا غم تو ہے
جو پایا ہے وہ بھی کم نہیں

جو نہیں ہے وہ اک خواب ہے
جو حاصل ہے وہ بھی لاجواب ہے
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
 
Top