السلام و علیکم
کوئی بتائے گا کہ خدا گنجے کو ناخن کیوں نہیں دیتا؟
اگر نہیں پتہ تو شرمندہ ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔۔۔ کوئی نہ کوئی صاحب عقل اس کا مناسب جواب دے ہی دے گا۔ اپنی ذہانت کو آواز دیجئیے۔۔۔ کیا پتہ وہ صاحبِ عقل آپ ہی ہوں اور اس ٹائٹل کے حقدار ٹہریں۔