یہ محلوں یہ تختوں
یہ تاجوں کی دنیا
یہ انساں کے دشمن
سماجوں کی دنیا
یہ دولت کے بھوکے
رواجوں کی دنیا
یہاں اک کھلونا ہے
انساں کی ہستی
یہاں پر تو جیون سے
ہے موت سستی
جلا دو اسے
پھونک ڈالو یہ دنیا
میرے سامنے سے
ہٹا لو یہ دنیا
تمھاری ہے
تم ہی سنبھالو یہ دنیا
@Kavi @Ujala @Untamed-Heartسماجوں کی دنیا
یہ دولت کے بھوکے
رواجوں کی دنیا
یہاں اک کھلونا ہے
انساں کی ہستی
یہاں پر تو جیون سے
ہے موت سستی
جلا دو اسے
پھونک ڈالو یہ دنیا
میرے سامنے سے
ہٹا لو یہ دنیا
تمھاری ہے
تم ہی سنبھالو یہ دنیا