بارشوں کے اداس موسم میںعمدہ انتخاب
بھیگ جانے کا شوق ہے مجھکو
بارشوں سے پرانا رشتہ ہے
زنیرہ گل
فراق یار کی بارش ملال کا موسمبارشوں کے اداس موسم میں
خود کو دیکھوں تو یاد آئے کوئی
کاش کہ یوں بھی ہوجائے اک بار
میں پکاروں تو لوٹ آئے کوئی
Wah g wahفراق یار کی بارش ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
بہت دنوں سے میرے ذہن کے دریچوں میں
ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم
محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں
کبھی یہ ہجر کبھی یہ وصال کا موسم
کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے"محسن"
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم