وداعِ گل کے زمانے ابھی نہیں آئے
درخت ہاتھ ہلاتے ہیں اور روتے ہیں
زنیرہ گل
درخت ہاتھ ہلاتے ہیں اور روتے ہیں
زنیرہ گل
qurbaaanوداعِ گل کے زمانے ابھی نہیں آئے
درخت ہاتھ ہلاتے ہیں اور روتے ہیں
زنیرہ گل
View attachment 112982
Samjh nhi aya
How Romantic naa ......وائٹ بورڈ سے آنکھوں کی تھکاوٹ
کتابوں کی خوشبو سے اکٹاہت
اور لیکچرارز کی گونجتی آوازوں سے دل اچاٹ ہو جانے کے بعد
ہاسٹل کے کینٹین سے نکل کر ہم دو کلاس میٹ گارڈن کے
ایک طرف درخت کے نیچھے بنچ پر بیٹھ کر چائے نوش فرما رہے تھے
ہوا کافی تیز تھی
درخت کے پتوں کے بیچ میں سے جب ہوا گرزتی ہے تو ایک آواز پیدا ہوتی ہے
پھول چاروں طرف گارڈن میں مہک رہے تھے
درختوں کی جھولتی شاخیں اور ہلتے پتے ایسا منظر پیش کر رہے تھے جیسے
ہاتھ ہلا کر خدا حافظ کہہ رہے ہوں
اسی وقت اچانک میری دوست لائبہ نے سوال کیا کہ
گل ہم بھی ایک دل یہاں سے چلے جائینگے اور الگ ہو جائیں گے
میں نے کہا کہ گل تو ابھی آپ کے پاس بیٹھی ہے
اور ابھی سے آپ نے آنسو بہانا شروع کر دیے
پھر میں نے درخت کی طرف اشارہ کیا کہ
دیکھو تیری طرح یہ درخت بھی ہوا میں آواز پیدا کر کے رو رہے ہیں
کہ خزاں آئے گا اور گل اس گارڈن سے غائب ہو جائینگے
بس اس ماحول اور بحث کو شعر کی شکل دینے کی کوشش کی
وداعِ گل کے زمانے ابھی نہیں آئے
درخت ہاتھ ہلاتے ہیں اور روتے ہیں
زنیرہ گل
Shukriya etni wajhaat se ap ne by an farmyaوائٹ بورڈ سے آنکھوں کی تھکاوٹ

بہت بہت شکریہ پیاری بہنHow Romantic naa ......
bahot khoobsorat ehsaas ko ba-khoobi biyaan farmaya hai aap ne siso
آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے میرے سر درد کا باعث بننے والے بیان کو اتنے غور سے پڑھ لیا ہےShukriya etni wajhaat se ap ne by an farmya