#JummahmubrakReminder
سورة الكهف
جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہوجاتا ہے
رواه البيهقي
درود و سلام
جمعہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و سلم پر درود و سلام پیش کریں , بے شک چلتے پھرتے کام کاج کے دوران درود شریف پڑھتے رہیں
عصر اور مغرب کے درمیان دعا کرتے رہیں
جزاک اللہ خیرن کثیرا فد دنیا ولاخرہ
Have A Blessed JummahMubarak