السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک بہترین تجویز، رمضان، صحت اور بچت ۔۔۔۔
دسترخوان جتنا سادہ ہو، اتنا بہتر ہے، اگر آپ کے پاس وافر نعمتیں موجود ہیں تو دوسروں تک پہنچائیں، دسترخوان کی سادگی سے گراں فروشی پر بھی گہرا اثر پڑے گا، اور رمضان فقط کھانے پینے کا سیزن بھی نہ رہے گا۔