aaj to humein ghussa saaf nazar aa raha mohtrma
امید ہے کہ آپ ایموجی کی زبان سمجھ چکی ہوں گی۔
کیا ہے یار۔۔۔کل ہماری طبیعت بہت خراب تھی۔۔اوپر سے کسی بات پہ غصہ بھی تھا۔۔ ادھر آ ے اور موڈ خراب ہو گیا۔۔۔ ڈاکٹر نے منع کیا تھا غصہ سے۔۔ لیکن کل ویسے ہی دماغ گھوما ہوا تھا۔۔ غصہ کی وجہ سے رات میں اتنی طبیعت خراب ہوئی۔۔پھرمنہ سے بلڈ آنے لگا۔۔۔
آج کل پتہ نہیں کیوں اتنا سٹریس ہے فضول میں۔۔بغیر کسی وجہ کے۔۔۔دماغ ایسے بھرا پڑا۔۔ایسے لگتا جیسے ہم قید ہیں اس دنیا میں۔۔۔ہجوم سا۔۔اف پتہ نہیں۔۔۔ٹمپرامنٹ پہ بہت ایفیکٹ ہوا۔۔ورنہ کبھی بھی ہم غصہ نہیں کرتے تھے۔۔لیکن اب یہ ہے کہ جب موڈ خراب ہو رہا ہو غصہ آ رہا ہو تو پھر کسی نہ کسی طریقے سے نکال لیتے تا کہ ڈپریشن نہ ہو۔۔
اب بھی طبیعت ٹھیک نہیں۔۔مسلسل شب بیداری سے موڈ کا ستیاناس رہتا۔۔اور نیند اتنی ڈھیٹ اور بدتمیز ہے ، جیسے کوئی دشمنی نکال رہی ہم سے۔۔۔
خیر یاد آیا ہم تو اس وقت دار الحکمت میں ہیں تو آپ کیا کہتی ہیںڈاکٹر صاحبۃ؟