لو بھلا۔۔۔ ہم نے سنجیدگی سے ایک بات کہی۔۔۔ آپ نے ہنسی میں اڑا دی۔
سچ کہئیے گا۔۔۔ سمجھ نہیں آئی نا؟
یا پھر یہ وہ والی ہنسی ہے جسی اردودان محاوراتی زبان میں کھسیانی ہنسی کا نام دیتے ہیں۔
لو بھلا۔۔۔ ہم نے سنجیدگی سے ایک بات کہی۔۔۔ آپ نے ہنسی میں اڑا دی۔
وہ تو 1947 میں مل چکی۔bas azadi chahiye
kashmir main pakistanoyon kichahalpahal shroo hojayegiوہ تو 1947 میں مل چکی۔
اب اس سے زیادہ آزاد ہو کر کیا کریں گے۔
لو بھلا۔۔۔ ہم نے سنجیدگی سے ایک بات کہی۔۔۔ آپ نے ہنسی میں اڑا دی۔
سچ کہئیے گا۔۔۔ سمجھ نہیں آئی نا؟
یا پھر یہ وہ والی ہنسی ہے جسی اردودان محاوراتی زبان میں کھسیانی ہنسی کا نام دیتے ہیں۔
"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں کچھ "غلامی" کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں اور کچھ "وار" ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا، تو سمجھ آیا
بات سمجھ میں نہیں آئ نا
bhoolna achi baat hai,baten yaad rakhunga to parishani barhegiجی جی لیکن آپ تو ابھی ابھی کی بات کر رہے ہیں نا۔
ہماری سمجھ میں تو اچھے سے آ گئی بات۔ لیکن آپ بات کرتے کرتے بھول ہی جاتے ہیں کہ بات شروع کہاں سے ہوئی تھی
عام فہم میں اسے سٹھیانا کہتے ہیںbhoolna achi baat hai,baten yaad rakhunga to parishani barhegi
دارالحکمت تو آپ کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب مریضوں سے مشورے؟؟؟؟مسکراہٹ کے لئے کوئی آسان نسخہ ہو کسی کے پاس تو شئیر کرے
تفریح میلہ تو ہم سب کا ہے نا؟دارالحکمت تو آپ کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب مریضوں سے مشورے؟؟؟؟
نہیں ٹھیک..تفریح میلہ تو ہم سب کا ہے نا؟
اور دارالحکمت تفریح میلہ کا ہوا نا بالواسطہ بھی اور بلا واسطہ بھی۔
اب ٹھیک؟
تو ٹھیک کریں پھر۔نہیں ٹھیک..
غلطی ہماری تھوڑی؟؟؟تو ٹھیک کریں پھر۔
سدھاریں اس غلطی کو
کون سی غلطی کی بات ہو رہی ہےغلطی ہماری تھوڑی؟؟؟
پتہ نہیں لوگ اپنی غلطی کیوں نہیں مانتے۔۔ ہم تو فورا مان لیں اگر کبھی کی ہو تو۔۔۔ ۔