آپ کو ہم نے دو تین باتیں بتانی تھیں۔بلکہ نہیں۔۔۔چار پانچ باتیں۔ھم نے تو ابھی کوئی منصوبہ نہیں بنایا۔ البتہ ایک نیا تھریڈ سٹارٹ کرنے کا آئیڈیا ضرور ذہن میں کلبلا رہا ہے
بتائیے نا۔۔۔۔۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں بہناآپ کو ہم نے دو تین باتیں بتانی تھیں۔بلکہ نہیں۔۔۔چار پانچ باتیں۔
لیکن ابھی نہیں۔۔ابھی ہمارا ذہن کہیں اور بھی مصروف ہےبتائیے نا۔۔۔۔۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں بہنا
ٹھیک ہے۔۔۔ ہم انتظار کر لیتے ہیںلیکن ابھی نہیں۔۔ابھی ہمارا ذہن کہیں اور بھی مصروف ہے
کون سی باتیں بتانی تھیں تب آپ کو۔ٹھیک ہے۔۔۔ ہم انتظار کر لیتے ہیں
یہ تو آپ کو معلوم ہونا چاہئیے نا۔۔۔ ہمیں تھوڑی پتہ ہےکون سی باتیں بتانی تھیں تب آپ کو۔
کافی پرانی پوسٹ نظر آئی۔۔۔اب تو یاد بھی نہیںیہ تو آپ کو معلوم ہونا چاہئیے نا۔۔۔ ہمیں تھوڑی پتہ ہے
یاد کرنے کی کوشش کریں ناکافی پرانی پوسٹ نظر آئی۔۔۔اب تو یاد بھی نہیں
رہن دیو جی۔رات گئی تے بات گئی۔۔۔گل پرانی ہو گئییاد کرنے کی کوشش کریں نا
جیویں تُسی خوشرہن دیو جی۔رات گئی تے بات گئی۔۔۔گل پرانی ہو گئی
Pata nahi kahaan hain@shehr-e-tanhayi تجھے یاد نہ میری آئی، کسی سے اب کیا کہنا ۔
@Mahen آپ بھی زرا ادھر چکر لگا لیا کریں جنابکدی تے ہس بول وے۔۔نہ جند ساڈی رول وے۔۔۔وہ جو ہمیں عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسا ہے کون ہےڈاٹ ڈاٹ ڈاٹ ۔
@minaahil ارے لگتا آپ بھی حجرہ نشین ہو گئیں ہیں۔کدی ٹائم کڈ کے مکھڑا ای وکھا جائیو۔
@Fantasy ہاں جی تسی دسو۔۔۔۔۔تسی کتھے او؟؟ نظر ہی نہیں آتے آج کل
@Evergreen2021 کیسی ہیں آپ؟؟؟ کافی ٹائم سے آپ کو دیکھا نہیں یہاں۔۔خیریت ہے؟
@Seemab_khan تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا، دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کراب کہاں ٹائم نکلنا جناب کا ٹی ایم کے لئے۔شرافت سے ادھر بھی چکر لگایا کرو۔۔۔۔۔۔
@Armaghankhan اور یہ رہے ہمارے ٹی ایم کے گم سم گم سم ممبرسچ میں آپ نے تو کیوی بھیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔کوئی تھریڈ شریڈ چیک کر لیا کریں۔۔۔ ٹی ایم بے چارہ کیسے سنسان پڑا ہوا۔
@Kavi ۔ یہ ہیں جی کیوی محترم۔۔۔جو بس دو تھریڈز کےہی ہو کے رہ گئے۔۔۔ارے بھائی صاحب ان کے علاوہ بھی ٹی ایم کی کئی مرلہ زمین ہے۔۔۔کسی دن گھوم پھر کے دیکھیئے گا۔۔شائد کہیں سے کوئی خزانہ دبا ہوا مل جائے۔
@saviou ارے یاد آیا۔۔۔۔۔آپ بھی کبھی ی ی ی ی ی ی یہاں آیا کرتے تھے سیویو بھیااب کس صدی میں یہاں چکر لگانے کا ارادہ ہے؟۔
آپ بُلائیں اور ہم نا آئیں، ایسے تو حالات نہیں@Kavi ۔ یہ ہیں جی کیوی محترم۔۔۔جو بس دو تھریڈز کےہی ہو کے رہ گئے۔۔۔ارے بھائی صاحب ان کے علاوہ بھی ٹی ایم کی کئی مرلہ زمین ہے۔۔۔کسی دن گھوم پھر کے دیکھیئے گا۔۔شائد کہیں سے کوئی خزانہ دبا ہوا مل جائے۔