آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامتی ہو۔۔۔ایمان کی حلاوت نصیب ہو۔۔Khush rahiay
آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامتی ہو۔۔۔ایمان کی حلاوت نصیب ہو۔۔Khush rahiay
Khoobsuratاس دنیائے فانی سے جو منہ موڑ گیا ہے
برسوں کے جو رشتے تھے سبھی توڑ گیا ہے
!!!ہے کھوج فرشتوں کو کی کیا ساتھ ہے لایا
اور فکر عزیزوں کو ہے کہ کیا چھوڑ گیا ہے؟؟؟
جی بہتر...ہم ابھی کال کر کے کہہ دیتے ہیں...
سُنو اِس سے پہلے کہ جھونکے بُجھا دیں
چراغوں سے کہہ دو ہوا کو جلا دیں
Kavi
waah kiya baat hai
ابھی ہے زرا وہ اثر جسے مـرے دل نے پوجا کبھی مگر
وہ لگن تو خود ہی فنا ہوئی، وہ جنوں تو کب کا اُتر گیا
Kavi
shukranwaah kiya baat hai
woh lagan to khud hi fana huyi, woh janooN to kab ka utar gya
ji, apni hi koshish haeجیتے رہئیے۔
یہ آپ کا اپنا کلام ہے نا؟
اچھا۔۔۔۔ ۔چنگی گل اے۔۔۔۔
ابھی ہے زرا وہ اثر جسے مـرے دل نے پوجا کبھی مگر
وہ لگن تو خود ہی فنا ہوئی، وہ جنوں تو کب کا اُتر گیا
Kavi