شکر ہے کہ آپ نے کہہ دیا کہ ٹھیک ہے ورنہ ہم پریشان ہی رہتے کہ کیسے ٹھیک کریںاچھا ٹھیک ہے
اچھا ہے نا۔۔ہم نے مشکل آسان کر دیشکر ہے کہ آپ نے کہہ دیا کہ ٹھیک ہے ورنہ ہم پریشان ہی رہتے کہ کیسے ٹھیک کریں
کر تو دی۔ شکرگزار ہیںاچھا ہے نا۔۔ہم نے مشکل آسان کر دی
اب معصومیت بھی آپ نے وہ والا معصومیت نہیں بولاہونا ...یار ٹوٹے دل والا ایموجی کہاں گیا.waah ri masoomiyat
TooTnay ki cheez TooTay to us ka afsos karnay nahi beth jatay....اب معصومیت بھی آپ نے وہ والا معصومیت نہیں بولاہونا ...یار ٹوٹے دل والا ایموجی کہاں گیا.
Imagine toota dil here..
ہمممم۔۔پالے تھے ہم نے۔۔آسٹریلین۔۔۔پیارے پیارے سے۔۔۔ بس پھر یہ شوق چھوڑنا پڑا۔۔لیکن پسند ابھی بھی ہیںTooTnay ki cheez TooTay to us ka afsos karnay nahi beth jatay....
us ki yaad mein totay paal lete hain
بسم اللہ کیجیئےhumaray walay kuch din k liay sambhalna pasand kareN gi?
آپ بے فکر ہو جائیں۔۔جتنا خیال ہم اپنا رکھتے ہیں اتنا ہی ان کا رکھیں گے۔ابھی جو دو دئیے ہیں۔۔۔ ان کی اچھے سے دیکھ بھال کیجیئے
ہو تو رہی ہے سازشآپ بے فکر ہو جائیں۔۔جتنا خیال ہم اپنا رکھتے ہیں اتنا ہی ان کا رکھیں گے۔
۔ایک میں تو ہماری جان قید کرنے کی سازشیں ہو رہی ۔۔۔ ۔
ہونا کیا ہے۔۔۔ہو تو رہی ہے سازش
اب دیکھئیے کیا ہوتا ہے
اب ایسے ظالم تو ہرگز نہیں ہیں ہم۔ہونا کیا ہے۔۔۔
ہم معصوم کی جان جائے گی۔۔اور آپ کی ادا ٹھہرے گی