I just took last sip .. But talab talab talab ... :vکون سی جناب
یہ ہمارے بھی سامنے رکھی۔
جلدی سے ختم کر لوں ۔ پھر چاہئیے اسی بڑے مگ میں۔
I just took last sip .. But talab talab talab ... :vکون سی جناب
یہ ہمارے بھی سامنے رکھی۔
جلدی سے ختم کر لوں ۔ پھر چاہئیے اسی بڑے مگ میں۔
تو پھر لپٹن ہی چاہئیے۔لپٹن ہی تو ہے۔۔۔۔۔ذائقہ لاجواب
Aur hum bachpan sy isy esy he gungatay hainلپٹن ہی تو ہے۔۔۔۔۔ذائقہ لاجواب
واہ۔۔۔۔۔I just took last sip .. But talab talab talab ... :v
Aj he ho rha q k shadeed thaki hui huuuuuun -_-واہ۔۔۔۔۔
یہ تو اچھی بات ہے۔
چائے چائے اور پھر سے چائے
اچھا۔Aj he ho rha q k shadeed thaki hui huuuuuun -_-
Ahaanاچھا۔
اور ہم آج اینجلا میڈم اور گھر میں اتنے مصروف رہے کہ ابھی ابھی یاد آیا کہ چائے تو پی ہی نہین۔
سو بنا کر لے آئے
یارا ہم پھر بار بار آ رہے۔۔ہم سے کنسنٹریٹ نہیں ہو رہا اپنے ٹاسک پہ دل نہیں چاہ رہا لیکن ضروری بھی ہےاچھا۔
اور ہم آج اینجلا میڈم اور گھر میں اتنے مصروف رہے کہ ابھی ابھی یاد آیا کہ چائے تو پی ہی نہین۔
سو بنا کر لے آئے
تو جلدی جلدی بنا لائیے تین کپ۔۔۔تو پھر لپٹن ہی چاہئیے۔
ہمیں خدمت کا موقعہ دیجئیے۔یارا ہم پھر بار بار آ رہے۔۔ہم سے کنسنٹریٹ نہیں ہو رہا اپنے ٹاسک پہ دل نہیں چاہ رہا لیکن ضروری بھی ہے
ارے روحوں کے ساتھ کچھ اچھا لکھ دینا تھا ورنہ لوگ بد روحیں سمجھ لیں گےاچھا۔۔۔۔
یہیں تو تھیں کافی ٹائم سے
ہم سٹیچنگ کرنے گئے تو وہ بھی مصروف
البتہ دو دن پہلے جب سارا عالم سائیں سائیں کر رہا تھا۔۔۔۔ ہم دو روحیں سارے ٹی ایم پہ راج کر رہی تھیں
دو تو ہمارے لئے۔۔۔ تیسرا کس کے لئےتو جلدی جلدی بنا لائیے تین کپ۔۔۔
ہمیں خدمت کا موقعہ دیجئیے۔
ہم بھی کسی وعدہ توڑ انسان کے انتظار میں وقت گزاری کر رہے ہیں
فینٹیسی کے لئے۔۔۔ہم تو پیتے نہیں نادو تو ہمارے لئے۔۔۔ تیسرا کس کے لئے