کیوں؟اب کراچی والے کہاں سے ڈھونڈیں
ارے۔۔۔ایک خوبی اور مشترک۔۔۔۔ ہم بھی چینی استعمال نہیں کرتے۔۔۔۔ بس نہ ہونے کے برابر۔۔۔تبھی ہمیں کسی کی چائے اچھی نہیں لگتی۔۔اورہماری چائے کو سب پھیکی کہتےوہ اس لئے نا
کہ ہمیں بس اپنے ہاتھ ہی کی چائے اچھی لگتی۔
کبھی بھابی کے ہاتھ کی بھی پی لیا کرتے جب وہ یاد رکھیں کہ چائے بغیر چینی کے بنانی ہے۔
لیکن ہمیں چائے اور دودھ کا نیچرل ذائقہ اچھا لگتا۔۔بشرطیکہ وہ خالص ہوں تبھی تو ہم چولہے پہ رکھ کہ بھول جاتے ۔
اس بات کے تو مستحق ہیں نادیکھا۔۔۔۔ یہاں بھی ایک خوبی مشترک
معصوم کہلوانے والی۔