تو زرا رُک رُک کر دل ہلکا کرو نا، ایک ساتھ ہی طوفان تو نا اُتھاؤ نا۔۔۔پوسٹنگ تھوڑی ہوتی ہے اس سیکشن میں تو بس دل ہلکا ہوتا ہے :v
گرو جی کی سیوا کرنے کا شوق ہے؟؟ آپ کو پتہ بہت سے ولی اللہ ایسے گزرے ہیں جو اپنے استاد کے گھر کا سارا کام کرتے تھےجی تمام تر حقوق آپ ہی کے ہیں۔ جیسے چاہیں استمال کریں۔ گرو جی کی سیوا میں اتنا تو کر ہی سکتے ہیں ہم
پھینٹی لگانی تھی اس کی
وہ پھینک گیا تھا رستـے میں
میں اُس کو پڑا تھا سستے میں
Kavi
گریٹ ون....
رنجشیں ربط ومراسم میں تو ہوتی ہیں مگر
تجھے یہ کس نے کہا تھا مجھے تنہا کردے
ہم بھی ایسے ہی تھے..فیورٹ ون
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسی ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
خوب.....وہ بھی ہجرت ہی ہوتی ہے
میں نے ڈرتے ہوئے پوچھا کہ محبت کی ہے؟
ہو کے محتاط وہ بولے، ارےحضرت کی ہے
اتنے سادہ ہیں کہ سُن کر مجھے پیار آتاہے
گھربدلنے کو بھی کہتے ہیں کہ ہجرت کی ہے
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گےپسینہ موت کا ماتھے پہ آیا آٸینہ لاٶ
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
اوکے باستو زرا رُک رُک کر دل ہلکا کرو نا، ایک ساتھ ہی طوفان تو نا اُتھاؤ نا۔۔۔
تو دے دیجئے کوئی گھر کا کامگر
گرو جی کی سیوا کرنے کا شوق ہے؟؟ آپ کو پتہ بہت سے ولی اللہ ایسے گزرے ہیں جو اپنے استاد کے گھر کا سارا کام کرتے تھے
ایک عدد زنگر برگرتو دے دیجئے کوئی گھر کا کام
وی لب جو اینجل
throat or stomach kharab ho jaey ga ... aur koi kaam?
استاد کو آگے سے جواب نہیں دیتے..اگر مگر نہیں کرتےجلدی لائیں بہت بھوک لگی ہےthroat or stomach kharab ho jaey ga ... aur koi kaam?