آپ کو پتہ چلا تو ہمیں بھی بتائیے گایہ لفظ کیا لکھ رہے ہیں آپ؟؟ کیا چیز ہے یہ؟
آپ کو پتہ چلا تو ہمیں بھی بتائیے گایہ لفظ کیا لکھ رہے ہیں آپ؟؟ کیا چیز ہے یہ؟
یہ تو لگتا کہ کسی نے تتلا کے بولا ہےKavi kafi hae, bas itna hi nick hae, "tavi" aap apney pass rakh lein
ہم آپ کے ساتھ ہیں۔Agr meny khany ka soch lia aur dhoka ho geya a to me bata rhi hun qatl e aam ho jana yahan per :v
کلے کلے کتھے چلے او
نہیں تو۔۔۔۔ہمیں پتا تھا آپ کھانا کھانے گٸی ہیں
کوئی بات نہیں۔۔۔ نہ حال ایک سا رہتا نہ حالات۔واقعی کوٸی حال نہیں
آپ کو پتہ ہے تین دن پہلے تک ہم بھی یہی سمجھتے تھے۔Ufffff, mujhey yaqeen nahi aa raha koi ye bhi pooch sakta hae...
Arey baba dunya mein cigarette aur chae na hoti to peechey bachna kya tha???
سارے ہی چلے گئے اور ہم بیٹھے آپ لوگوں کی باتیں پڑھ رہے ہیں اور خود کو تسلی دے رہے ہیں کہ اسی کلے نئیں ایتھےاوکے باس۔ ہم چلے اب ٹاٹا
I'm koi nhi
Ye aek chota sa clip tha jo kisi larki ney ghaleban apney instagram handle se share kia tha.سر کے اوپر سے گزر گیا
کوئی آسان لفظوں میں سمجھا دے
اچھا اچھا یہ بات تھیYe aek chota sa clip tha jo kisi larki ney ghaleban apney instagram handle se share kia tha.
Jo clip mein ney aap ko di dekhney ke liye, youtube ki, us mein wo larrki urdu bol rahi hae
English lehjey mein, yani 'party ho rahi hae' ko us ney bola "pawri ho ri ae" ... bas phir kya tha,
clip viral ho gaya aur hazaron meems ban gaein is clip ki.
کُم کُم کے میلے میںوہی تو۔۔۔
کہاں بچھڑی تھیں ہم؟
بالکلوہ ایک میں ہی ہوں اور دوسری بھی میں ہی ہوںAcha to wo aap ho, Kit Kat walaon ney bataya tha aek do log hein jo
khatey hein Kit Kat
وجہ؟مہربانی۔۔۔
اب اس حماس کو اپنے حافظے سے ہی نکال دیں
اوکے نہیں پینی اب سےچائے پینا اچھی بات نہیں
میں اپنے لیے کافی ہوں :vulvaیہ ہوئی نا بات۔
ایک اور ایک گیارہ۔۔۔۔ اب اکیلی فینٹیسی کیا کریں گی
ہاہا۔۔ چلیں آپ خوش ہو لیں۔ ساڈی خیر اےہائے ربا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے عرصہ بعد یہ لفظ سننے کو ملا۔
اب یہ کچیچیاں اپ کو آئے روز چڑھانی ہیں ہم نے۔۔۔
آپ کی کمزوری ہاتھ آ گئی
ہم تو درمیان میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو سامنے نظر آتا ہے اسی کے ساتھ ہو جاتے ہیں۔
اب اتفاق ہی ایسا ہوا کہ ہر بار آپ کے خلاف چانس ملا۔ اور اسی بہانے آپ کی کچیچیاں دیکھ لیں
دیں اب ان کو ٹرافیہیں @Kavi لیکن اس تحریک کے بانی
بالکل نہیںپھر تو برابر ہو گیا نا حساب
وہ تو آپ نے دینی ہیں ناں قوی کوکہاں بٹ رہی ہیں ٹرافیاں؟
اس لئے نا کہ پھر سے آپ کو نک چینج کرنے کی آخر نہ آۓکُم کُم کے میلے میں
بالکلوہ ایک میں ہی ہوں اور دوسری بھی میں ہی ہوں
وجہ؟
دیا بجھا کہ جلایا تو میں اکیلا تھا۔ :vulvaارے بہنا ایسا ہی ہے۔
ہم سب آپ ہی کے ساتھ ہیں جب تک اور کوئی مہم نہیں چلتی
نہیں نہیں ایسا نہیں ہو گابھوک ہڑتال پر نا؟
ارے آپ بھوکی رہیں گی تو ہمارا کیا ہو گا؟
ہمیں تو آپ ہی کی کھانے پینے والی باتوں سے کچھ کھانے پینے کی تحریک ملتی ہے۔
کوئی سمجھائے انھیں؟
ایک نئی مہم شروع کیجئے
@Kavi
آج وہ فینٹیسی ہیں۔ بدلتاہے رنگ آسماں کیسے کیسےوہی جو کل تک حماس تھیں
شکر ہے کسی کو فاٸدہ ہوااور ہم انھیں بھوک ہڑتال کرنے بھی نہیں دے سکتے۔
ہمارا کھانا پینا بھی انھی کے کھانے پینے کے دسم سے جاری ہے
اچھااااانکار کا مطلب اقرار ہوتا ہے۔۔۔ ہم اچھے سے جانتے ہیں
ہم ان سے ناراض ہیں@Fantasy کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا مطلب ہے
نہیں آپ نہیں ہیںہم ہیں نا یہاں
نہیں ہم ٹینشن میں اوور ایٹنگ کرتے ہیں اعر پچھے ١ سال سے ہم کونسٹنٹ ٹینشن میں ہیں ۔۔ سو نو بھوک ہڑتاللگتا ہے کہ آپ بھوک ہڑتال کروا کر ہی رہیں گے۔
ہاہاشکر ہے۔۔۔
آپ کا یہ رئپلائی پڑھنے تک ہماری سانس رُکی ہوئی تھی
گڈ
اوکے باسلاج رکھ لی۔۔۔ اب رکھے ہی رہئیے گا بہنا
نہیں ہم پھر بھی نہیں خوشٹریک کی بجائے لائین پہ آ جائیے بہنا
آپ بھی خوش ہم بھی خوش
واہلمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے
آہاںفروری چل رہا ابھی اور بے تحاشہ ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔
البتہ اب سورج چاچا اکثر منہ دکھائی کرتے ہیں
بہہہتتتتزیرو کی ویلیو ہی بہت ہے نا
یممیییآپ نے کہا رول پراٹھا اور ہم نے کہا شامی کباب
شامی کباب اور پراٹھا تو ہو گئے ۔ ساتھ میں ہری مرچ اور پودینے کی چٹنی بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے
یہ پارٹی ہےکوئی تو بتا دے کہ یہ کیا چیز ہے جو ہمایں سمجھ نہیں آ رہی
جوڑ کہ دکھاٸیےالفی ہے نا۔۔۔
جھٹ سے جوڑ لیتے ہیں