جناب 1 بجے کے قریب بائے بولا تھا اس دن
۔
ایک دم خوش۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں بانسری کے مدھر سر بہت اچھے لگتے ہیں۔۔۔سوچ رہے ہیں کہ ایک منگوا ہی لیں۔۔۔۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے
۔
دیکھااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا اندازہ درست نکلا۔۔۔
@Fantasy @shehr-e-tanhayi
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
View attachment 115158
ہائے یا خدا۔۔یہاں تو کیوی بھیا نے ہمیں بھول ہی گئے۔۔۔کہہ دیجیئے یہ جھوٹ ہے جھوٹ ہے جھوٹ ہےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سب مل کے سب کچھ کھا پی گئے۔۔اور ہمارا حصہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
۔
آپ کو ہر دوسرا بندہ ویمپائیر کیوں لگتا؟
بابل کی دعائیں لیتی جا ، جا تجھ کو سکھی سنسار ملے
۔
میکے کی کبھی نہ یاد آئے سسرال میں اتنا پیار ملے
ہم نہیں بولتے آپ سے۔۔۔۔
نہیں ہمیں لگ رہا کوئی اور مسئلہ ہے
ابھی تک افاقہ نہیں ہوا۔۔خیر جو بھی ہے سانوں کی
۔
۔ہم تینوں کی بیوی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔یہاں ایک ہی بھائی صاحب ہیں
سب سمجھتے ہیں ہم
۔
ہمارا تو ڈیرہ بس یہی سمجھیں اب۔۔ہم نے نوٹیفیکیشن دیکھنے کوئی نہیں ابھی۔۔۔۔ چپ چاپ اس تھریڈ میں آ جایا کرنا
۔
ہمارے جیتے جی ہی ہمارے حصہ سے انکاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوکو موکو کے گڈ لک
۔
۔
ہونہہہہہ۔۔۔۔۔آپ تو چلے گئے تھے
۔۔۔
ہمارا یہ حساب ہے کہ ہمارا ایک جو پرسنل لیپ ٹاپ ہے۔۔۔ اس کی دوری کم ہی برداشت کرتے ہم
لیکن دوسروں کے ساتھ بھی پورا انصاف کرتے
۔
پھر آپ وہ اشعار گنگنائیے گا۔۔۔۔۔
میں لَکھ ہساواں لوکاں نوں
میں لَکھ وٹاواں جوگ
میرا اَنگ اَنگ چیخاں ماردا
مینوں اندرو کها گے سوگ
میں چار جماعتاں کی پڑهیا
مینوں طعنے مارن لوگ
میرا تَن مَن روگی یار دا
میرے جَگ تو وَکهرے روگ
ایویں ای بس
آپ میں ہے؟
سہی ہو گیا جی
چائے کے ساتھ بے وفائی کہیئے۔۔۔۔
آپ لوگوں نے اتنی گفت و شنید کی کہ لبھنا پڑا کہ کس کا جواب دینا کس کا نہیں۔۔۔ابھی کچن سے بڑے مزے کی خوشبووئیں آ رہی ہیں۔۔۔اور ہمیں ٹیبل پہ بلایا بھی جا رہا ہے
۔ہم آ کے باقی ریپلائی لکھتے ہیں۔۔۔ سب سے زیادہ خوشبو سموسے وغیرہ کی آ رہی۔۔۔
۔ ہم بھی زرا ہاتھ صاف کر آئیں
۔
لیں جی۔۔ہم آ گئے قیمہ والے سموسے کھانے کے بعد
۔
ساڈے نام نوں مندا نا آکھیں ، تے ساڈی پاویں جند کڈ لے
۔
بخدا۔۔ایسی بھی کوئی دشمنی نہیں۔۔۔ہم کھاتے رہے ہیں
۔ایکچوئلی ہوا یہ کہ دو تین منتھ پہلے ہم نے ایک تھیراپی کروائی تھی۔۔۔اس کی وجہ سے معلوم نہیں کیوں، ہمیں ہر پتوں والی سبزی سے الرجی سی ہو گئی۔۔۔سمیل ہی عجیب آتی تھی
۔ایون کے کچے شلجم کی بھی سمیل ایسی محسوس ہوتی تھی کہ جیسے امونیم سلفیٹ ہو
۔۔۔۔۔ ہم نے کہا کہ یہ کھاد ان لوگوں نے استعمال کی ہو گی۔۔۔ تبھی آتی۔۔۔
۔لیکن سب نے کہا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔کوئی سمیل نہیں آ رہی۔۔اور پکنے کے بعد تو مت پوچھیں۔۔۔ ہمیں ہر جگہ سے آتی تھی ۔۔۔ماسک پہنے رکھتے تھے ہم جس دن شلجم بنتے تھے گھر میں
۔خدا معاف فرمائے۔۔۔پھر ڈاکٹر سے بات کی تو انہوں نے کہا یہ ٹمپوریری ہے۔۔ہو جائے گا ٹھیک۔۔۔اور ان کا یہ ٹیمپوریری ابھی تک ختم نہیں ہوا
۔ پالک گوشت اتنا فیورٹ ہے ہمارا۔۔ وہ بھی نہیں کھایا تب سے
تم میرا مسئلہ سمجھتی ہو۔۔؟
۔
۔ اور کوئی ایسی دشمنی نہیں ان معصوموں کے ساتھ۔۔۔ ہم تو کھانے کے معاملے میں ایسے ہیں کہ اکثر کھانے کے بعد ہم نوٹ کرتے کہ یہ کھا رہے
۔۔۔۔بے خیالی
۔
لو کر لو گل
۔
کہاں؟
زبان؟؟؟
ہاں ہم بھی نہیں کھیلتے
۔
یہ لیجیئے اپنا بیٹ بلا
۔
یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟
۔
مسکراہٹ کے لشکارے؟
۔
ناااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا نہ کہو ہمارے بھیا کو
۔
pawri ki kiya bat hai...hum dey detey hain
.
ایلفی سے جوڑ لیں
کیوں؟؟
معلوم ہے۔۔تب اکیلا لفظ پڑھ کے دھیان نہیں گیا ادھر
۔
کتھے؟
۔
صبح کہاں تھی حضور؟
۔ بارہ بج چکے تھے۔۔۔۔ہم اس لئے آفلائن ہوئے کہ فرینڈ کا میسج آ گیا تھا جس کا ہم انتظار کر رہے تھے۔۔۔تب تک ٹی ایم پہ ہاسیاں کھیڈیاں کرتے رہے
۔
ہم سمجھ گئے
۔
کیسے ادھار بھئی؟؟؟؟؟؟؟
تو کھڑکا دیں ۔۔۔۔فون
۔
کچھ زیادہ ہی رومینٹک نہیں
ہمیں تو لگتا اس کے نام کی وجہ سے ہی بیچارے کو یوں رولا جا رہا
۔
ہم چائے اور سگریٹ دونوں نہیں پیتے۔۔۔بھائی صاحب کیا ہم زندہ ہیں؟؟؟
۔
رگ رگ سے واقف کہیئے
۔
بندے کو اپنی کرتوت کو واقف ہونا چاہیئے کہ اگلا بندہ اس کے بارے کیا کہہ سکتا
۔اور ہم خود سے خوب واقف ہیں
ہمیں سچی مچی پری اور شہزادی کہا جاتا ہے
۔کان پک گئے سن سن کے
۔اور آپ نے ہماری بے عزتی ہی خراب کر دی
۔
۔
جو ہونا تھا ہو چکا
جب تک ہمارا موڈ
۔
سگریٹ اور چائے کا چولی دامن کا ساتھ ہے
۔
@Kavi بھیا تصدیق کریں گے اس بات کی۔۔۔
۔
ارےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی مچھلی کا دماغ ہے کیا؟؟؟
یا کوئی جل پری؟
۔
بے بی سے یاد آیا۔۔
۔ہم تو بڑا خوش رہتے بچوں کی کمپنی میں
۔خود بھی بچہ ہی بن جاتے
۔لیکن روتے دوھوتے ضدی بچے ناٹ الاؤڈ
۔
آپ نے یہ لڑکی دیکھی ہے نا؟؟
View attachment 115189
ہماری کزن کی بیٹی بالکل ایسی ہے ماشاءاللہ۔۔۔ تین سال کی ہے۔۔۔ اور اتنی کیوٹ ہے۔۔باتیں اتنی پیاری کرتی۔۔۔۔اور اس کی جو چھوٹی بہن۔۔وہ کوئی چار ماہ کی ہو گی۔۔۔یا اللہ۔۔۔اتنیییییییییی کیوٹ۔۔۔ہمارے ساتھ جھٹ بچوں کی فرینڈشپ ہو جاتی۔۔وہ کسی کے پاس نہیں جا رہی سوائے ہمارے
اآپ کو تصویر سینڈ کریں گے۔۔۔۔جب بھی اس کی دوسری کزن اس کو پکڑے وہ رونے لگے۔۔۔ہمارے پاس آ کے چپ کر جائے
۔ موڈ اچھا ہو جاتا معصوم سے بچوں کو دیکھ کے۔۔۔
درستی کو چھوڑئیے۔۔۔
چائے کو دیکھئے۔۔کہیں اس معصوم کا دل پاش پاش تو نہیں ہو گیا اس بے وفائی پہ
۔
اور وہ حفیظ جالندھری کا شعر گنگنا رہی ہو۔۔۔۔
ہم ہی میں تھی نہ کوئی بات یاد نہ تم کو آ سکے
تم نے ہمیں بھلا دیا ہم نہ تمہیں بھلا سکے
۔
ہم نے بھی فینٹیسی کا یہ جملہ پڑھ کے یہی سوچا تھا
۔
ایک
۔
کون باندھ رہا سہرا؟؟
۔ کیوی بھیا؟؟؟؟ ارے بتایا کیوں نہیں ہمیں
۔آخر کو رسمیں تو ہم سب نے مل جل کے کرنی نااا۔۔۔
۔
@Kavi
آپ کا ساتھ تو ہم دیکھ چکے ہیں
حیرت ہے
۔
جناب ٹرافیوں کی بات ہو رہی ہے ٹافیوں کی نہیں
۔
نو کمنٹ
۔
وہ سبق میں پڑھ کے بُھلا چُکا کہ اُصول تھامے رہو سدا
کوئی منتقی سی دلیل دے، یہ مُحاورے نہ سُنا مجھے
بہت خوبصور شعر ہے
۔
@Kavi
آپ کرتی رہتی ہے ٹھا ٹھا ٹھو ٹھو
۔
یہ
بھی ہے نہیں محترم۔۔
۔یہی بات ہے
۔
بخدا۔۔کہیں برصغیر کا بٹوارا دوبارہ تو نہیں ہونے لگا
۔
کرنا بھی نہیں۔۔بہت اچھا ہے
۔
یہاں بگڑے موڈز کی مرمت احسن طریقہ سے کی جاتی ہے
۔
@Mahen آپ بھی آ جائیں۔۔فری آف کاسٹ۔۔نو ٹینشن
۔
خالی جگہ پُر ہو گئی ہے
وہ بھی بڑی حسین ہوتی ہیں۔۔
انج تے فر انج ای سہی
۔
آپ کو لگتا کیا۔۔۔۔آپ نے تو کہہ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
ہم نے نہیں دیکھے نوٹیفیکیشن۔۔۔ڈائریکٹ تھریڈ کی چھان بین
۔
آپ لوگوں پر بھی قرض ہے۔۔۔
۔ ہم نے مہمانوں کے ہوتے ہوئے بھی ٹائم نکال کے اتنی فرصت سے جواب دیا ہے
۔
فرصت تو ایسے کہا جیسے پہلے ہم چکی پیس رہے تھے
۔ویہلے رہنا بھی بڑا مشکل کام ہے۔۔ہاں نہیں تو
۔
@Kavi @shehr-e-tanhayi @Fantasy ہم نے سب کے جواب اکھٹے ہی دے دئیے۔۔اپنا اپنا ڈھونڈ کے جواب دیں۔۔۔
۔
آہو۔۔۔دلوں کو ملا کے مرچ تیار کر لیتے
۔
خدا کی قسم۔۔۔آپ تو دھماکے پہ دھماکہ کرتی ہیں
اتنی بھی کیا مماثلت۔۔۔۔
۔ہم ہمیشہ یہی بولتے ہیں
۔ تصور ، تخیل کا جڑواں بھائی ۔۔۔۔ارے وہی جس کی بہن پروا ہے
۔
ابھی تک تو آپ چپ چاپ ہیں
۔دیکھی جائے گی
۔
کمال اے
۔
پراٹھا رول، شامی کباب
۔۔۔۔یہ کیا ہو رہا بھئی۔۔۔
۔
View attachment 115190View attachment 115191
یہ تینوں بہن بھائی مل کے کھا لو۔۔۔۔
۔تا کہ ہم معصوم سے نظر ہٹے
۔
ہمیں حکمرانی کر کے کیا کرنا
۔
کیا ہی بات جناب
۔قیامت کا ہی سوچ بیٹھیں
۔
ارے ہمیں تو پتہ ہے۔۔۔۔ اتنی میمز بن چکیں اس کی کہ مت پوچھیں
۔اپنے پاکستان عوام کا ھال تو جانتی ہیں آپ۔۔۔ پگلے ہیں سارے کے سارے
۔۔اور وہ لڑکی اپنی اس انسلٹ کو فخر سمجھ رہی
۔انگلش کے لفظ پارٹی کا قیمہ بنا کے اسے پاڑی کر دیا
۔ہور تے کج وی نئی
۔
ماہر ہیں آپ تو اس معاملے میں
۔
کتھے جا سکدے؟؟؟
۔
۔
ایک اور مماثلت
۔یہ ہمارا ڈائلاگ ہے یار
۔
ساتھ میں یہ بھی کہتے کہ ماضی کو مت دیکھیں۔۔مستقبل محفوظ ہونا چاہیئے
۔
ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سب کا جواب ہو گیا
۔چلو جی ہن تہاڈی باری
۔