جی بالکل صحیح کہا
صحیح کہا نا؟؟؟؟ ہردے میں سے جاوت ہو تو میں جانوں توہے ۔
@shehr-e-tanhayi
تم کو ہم دل میں بسا لیں گے تم آؤ تو سہی
ساری دنیا سے چھپا لیں گے تم آؤ تو سہی
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑوگے کبھی
ناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی