اوہ نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔چار بجے تک جو لافیں ماری تھیں وہ؟؟؟ہیں دسو بھلا؟اچھی محفل جمی آج کی۔۔۔ مگر تشنگی باقی
اور ہماری طرف سے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
ایسے کیسے سوری محترم بھیاااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے لائیے ادھر۔۔ہم پی لیتے ہیں کبھی کبھار۔۔بھیا کے آنے تک تو چائے کا ذائقہ ویسے ہی خراب ہو جانا۔۔۔۔View attachment 115255
چاۓ کا کپ ہاتھ میں تھامے
سوچ رہی ہوں
آہٹ ہو اور تم آ جاؤ
پیش کروں تُم کو چاۓ
اور یہ پوچھوں
دودھ،چینی،پتی سب برابر ہے نا؟
چُسکی لے کر تُم چائے کی
جھٹ سے بولو
ہے تو تمہارے مزاج سی کڑوی
پیوں گا مگر خوشی خوشی
کہ کڑواہٹ کو کڑواہٹ مار دیتی ہے
بگڑے موڈ میں موڈ اچھا کرنے کا واحد نسخہ چائے۔۔۔۔۔
تو پیتی نہیں ہیں اس لئے @Angela
محترم آپ کپ پکڑئیے۔۔۔ گرم ہے ابھی @Kavi
آپ سے اختلاف کرنے کی جرات ہم کر سکتے ہیں؟؟اوہ نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا بھی سوری کرنے کی کیا بات تھی۔
ہم نے تو جان بوجھ کر آپ کی بات پکڑی اور بات سے بات بڑھاتے گئے۔
ہے نا اینجلا؟
ایسا ہی تھا نا؟
ہمارا تو بالکل نہیں بگڑا۔۔۔۔ اگرچہ سارا دن کام کی تھکاوٹ ہوئی لیکن شکر ہے کہ اب اس بگڑا موڈ میں خیریت سے آ پہنچے ہیں۔To aaj kis ka mood bigra hae is Bigra Mood thread mein?
کر کے دیکھ لیجئے۔۔۔۔ ابھی گھر پہنچے۔۔۔ ابھی کوکو موکو کی بھی خبر نہیں لی۔آپ سے اختلاف کرنے کی جرات ہم کر سکتے ہیں؟؟
Chalye sukhar hae achey mood waley bhi TM pe miltey heinہمارا تو بالکل نہیں بگڑا۔۔۔۔ اگرچہ سارا دن کام کی تھکاوٹ ہوئی لیکن شکر ہے کہ اب اس بگڑا موڈ میں خیریت سے آ پہنچے ہیں۔
آپ سنائیے بہتر ہوا۔۔۔۔
چائے کی پیالی پی؟
اچھی تھی نا؟
ہاں نا ۔۔۔ ملتے ہیں اچھے موڈ والے بھی ٹی ایم پر۔۔۔Chalye sukhar hae achey mood waley bhi TM pe miltey hein
Ji aesa hi hae, mein khud aek dukhi aatma hooNویسے ایک بات آپ نے نوٹ کی کہ یہاں زیادہ تر دکھی آتماؤں کا بسیرا ہے۔۔۔
دکھ تو ہر ایک میں رچا بسا ہوتا ہے۔Ji aesa hi hae, mein khud aek dukhi aatma hooN
غلطدکھ تو ہر ایک میں رچا بسا ہوتا ہے۔
اس کے بغیر تو انسان کی تکمیل ہی نہیں شاید۔
لیکن جس لحاظ سے ہم نے یہ بات کہی ہے۔۔۔ اس میں یہ بات آپ پر لاگو نہیں ہوتی۔
صحیح یا غلط؟
جی آ رہی ہے، تھوڑی تھوڑیدکھی ہونا الگ بات ہے اور واویلا کرنا الگ بات۔
اب آئی سمجھ؟
سارے کھلاڑی ہی بھاگ گئے، گیم کا کیا بننا تھاگیم کا کیا بنا؟
نئے کپڑے کیا ابھی استری کرنے کے لئے رکھے ہیں؟