پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی
Then Good Luck bro
ایک عامل نے یقیں مُجھ کو دلایا ہے بہت جلد
سنگِ دل محبوب میرے قدموں میں ہے آنے والا
Kavi
No need of good luck...na to koi aamil hae jis ne yaqeen dilayaThen Good Luck bro
آہاں تھنکیو...اینڈ جزاک اللہ اینڈ شکریہ...اینڈ پتہ نہیں کیا.good luck
to you for everything in your life
اچھا اچھا..چلو شکر ہے اس جھنجھٹ سے بچے ہوئے ہیں ہمارے بھائی صاحب.No need of good luck...na to koi aamil hae jis ne yaqeen dilaya
hae, na koi mehboob hae jisey qadmoN mein lana hae
Noted: Aur kuch?اچھا اچھا..چلو شکر ہے اس جھنجھٹ سے بچے ہوئے ہیں ہمارے بھائی صاحب.
ویسے بھی محبوب کی جگہ قدموں میں تھوڑی ہوتی..اسے تو تخت دل پہ بٹھایا جاتا. محبوب کو محکوم نہیں کیا جاتا..حاکمیت دی جاتی ہےسلطنت قلب و روح کی.نہیں؟
مبارکاں
ایک عامل نے یقیں مُجھ کو دلایا ہے بہت جلد
سنگِ دل محبوب میرے قدموں میں ہے آنے والا
Kavi
آپ نے بھی کسی محبوب کو قدموں میں بلانا؟مبارکاں
کوئی اتہ پتہ اس عامل کا؟
سنگ دل دونوں ہیں برابر کے
تم بھی پتھر کے، ہم بھی پتھر کے
ہمیں ہمیشہ اس شعر سے اختلاف رہا
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سمجھتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
ابھی تو اس عامل کا اتہ پتہ بتائیں..تنہائی آپا کو چاہیئےNoted: Aur kuch?
بالکل بالکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو اس عامل کا اتہ پتہ بتائیں..تنہائی آپا کو چاہیئے
آج کل کے عامل قدموں کا ہی دعوی کرتےدل میں بلانے کے لئے کوئی اور حربہ استعمال کریںنہیں۔۔دل میں