یارا سچی مچی رونا آ رہا...ضرور سنئیے گا۔۔۔ ہم بھی سنیں گے۔
آپ کے درد مسلسل کے لئے
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
ایک دم بہت درد ہونے لگاصبح سے برداشت کر رہے ہیں... اب برداشت جواب دے رہی...بہت گہرا ہے...اور پورا ہاتھ...پتہ نہیں کہاں دھیان ہوتا ہمارا.....
ہم آفلائن ہونے لگے...