ہم نے تو دکھ کا اظہار کیا تھا جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راضی نہیں ہوئے تھے۔۔۔آہواب ڈسکشن کا ٹائم گیا
جو آپ نے کہا ہم نے مانا
جو ہم نے کہا آپ مانیں گے۔۔۔۔۔ بس
ویسے بھی اینجلا میڈم کا ریپلائی دیکھ لیجئے
ہم نے تو دکھ کا اظہار کیا تھا جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راضی نہیں ہوئے تھے۔۔۔آہواب ڈسکشن کا ٹائم گیا
جو آپ نے کہا ہم نے مانا
جو ہم نے کہا آپ مانیں گے۔۔۔۔۔ بس
ویسے بھی اینجلا میڈم کا ریپلائی دیکھ لیجئے
ایک تو ہم ہیں۔۔۔اور دوسرا بھی ہم ہی ہیں ۔ایک تو آپ۔۔۔ دوسرا؟
چھڈ جھگڑے تے صد پٹوری میں دماغ تیرے ناں لاواںوہ تو معلوم ہے کہ بڑے کام کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
۔تو ایسا کریں اپنے دماغ میں سے کوئی ذہین قسم کا پیس نکال کے دے دیں۔۔
اور وہ والا پیس مت دیجیئے گا جس میں پنجرے بنانے کی کوالٹی ہوہم تھک جائیں گے۔
کروچیٹ ورک۔۔گارڈننگ، اور یہ پرندے شرندے والا ہمارے حوالے کر دیں
بڑے خطرناک لوگ لگ رئیے اوڈیل کی سمری نہیں ہوتی۔
یہ انڈر ورلڈ کا قانون ہے۔
بالکل جی۔
اب کیا سوچیں۔۔کیا ہونا ہے؟؟؟
جو ہوگااااااا۔۔۔۔۔۔اچھاااااا ہو گا۔
ارےےےےےےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں کوئی پٹواری ہے تو آئے ۔چھڈ جھگڑے تے صد پٹوری میں دماغ تیرے ناں لاواں
آج لے لیجئے ہمارا سارے کا سارا دماغ۔
جس میں کروشیا ورک۔ نٹنگ۔ کوکنگ۔ سٹچنگ۔ گارڈننگ سبھی کچھ ہے۔۔۔
جب دماغ ہمارا ہو گا تو پنجرے بنانے سے آپ کیسے تھکیں گیَ
تھکتا دماغ ہے۔۔۔ جسم نہیں۔ جسم تو ہمت پکڑے رکھتا ہے جب تک آپ کا دماغ کام کر رہا ہو۔
ارے پہلے دماغ والی ڈیل ڈن کیجیئے۔۔۔دوسری ڈیلز بھی دیکھی جائیں گیبالکل جی۔
بس دھیان رہے کہ ہماری کوئی ڈیل نہ کینسل ہونے پائے اس وجہ سے
ہم سیدھے سادے لوگ۔۔۔۔ اپنی پرانی روایات پہ ہی چلنے والے ہیںکسی ماڈرن طریقے سے کہیے ناااااا
اچھی بات۔۔۔۔سمجھ گئے جی سمجھ گئے
او ہاں۔۔۔ارے پی ایم میںَ۔۔ہم نے کہا نہیں تھا کہ ہم شاگردی اختیار کریں گے آپ کی
اور وہ جو ہمارا مُک مُکا ہوا تھا کہ ایک بات ہم نے آپ کی مانی ہے تو ایک بات آپ کو ہماری ماننی ہو گی۔
اور وہ جو ہمارا مُک مُکا ہوا تھا کہ ایک بات ہم نے آپ کی مانی ہے تو ایک بات آپ کو ہماری ماننی ہو گی۔
۔ہائے ہمارے بھولے بھیاااااااااااااا۔۔ہم تب سے چیخ چیخ کے اپنا ننھا سا گلا خراب کر لیاWo kon si baat thi?
ہمارے معصوم بھیا کا آپ نے دھیان الجھا دیااااااااااا ہے ۔
اسی لئے تو ہم نے وعدہ پہلے لیا تھا اور بات بتائی ہی نہیں تھی
کہ عین وقت پہ بتائیں گے۔
اینجلا میڈم ٹھیک کیا تھا نا ہم نے؟؟؟؟
ہاں ہیں نا ۔۔۔ پین کیک بنائے ہیں۔
اب تو آئسکریم بھی کھا پی چکی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ اور ہے اب کھانے کو؟
چھڈو جی۔۔رات گئی تو بات گئی۔۔۔ہم سیدھے سادے لوگ۔۔۔۔ اپنی پرانی روایات پہ ہی چلنے والے ہیں
ماڈرن طریقے اب کہاں سیکھتے پھریں۔
ویسے بات کیا تھی؟؟؟
دھمکی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اچھی بات۔۔۔۔
ورنہ اچھے سے سمجھا دیتے
تو کیا ڈھول باجے منگا لیں تو منظوری دیں گی؟اوہو۔۔۔۔۔آپ دھیان سے کیا کریں نا۔۔۔۔
اور شولڈر کا درد ابھی تک کم نہیں ہوا؟
ڈاکٹرز نے کیا کہا ہے؟
ایسے کیسے منظوری دے دیں ہم؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ نے دھاندلی کی ہے
کھا بھی لئے؟؟؟ہاں ہیں نا ۔۔۔ پین کیک بنائے ہیں۔
اور کوکو موکو کو بھی بہت پسند آئے۔
مزے لے کر کھائے۔
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بھی رشتوں کی ہی بات کر رہے حضور
نہیں پتہ۔۔۔۔ بتائیےآپ دونوں سے ہم سیکھتے رہتے ہیں
@Kavi بھیاااااااااااااااا کے تو ہم بہت بڑے فین ہیں۔۔۔
آپ کو پتہ ہے تنہائی آپا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تو کیا ڈھول باجے منگا لیں تو منظوری دیں گی؟
کام تو دھیان سے ہی کئے لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا۔
ڈاکٹر نے ریسٹ دینے کا بولا بازو کو۔۔۔۔ اب کیا ایک بازو کی خاطر خود بھی بیکار ہو کر بیٹھ جائیں؟
بازو تو سائیڈ پہ رکھنے سے رہے۔
جمعرات تک دیکھنا کہ کچھ بہتر یا نہیں ورنہ پھر سے حاضری دینی ہے۔