سن کر عمل بھی کرنا ہوتا ناسنتے تو ہیں۔۔سن ہی تو رہے ہیں۔
سن کر عمل بھی کرنا ہوتا ناسنتے تو ہیں۔۔سن ہی تو رہے ہیں۔
آہو۔۔۔یہ ہونے نہ ہونے کا رونا کب ختم ہوتا کبھی؟وہی تو۔۔۔۔
تم ہوتیں تو ایسا ہوتا
تم ہوتیں تو ویسا ہوتا
تم اس بات پہ کتنا خوش ہوتیں
تم اس بات پہ کتنا ہنستیں
بتانا بھول گئے کہ
کوکو موکو نے چمچ سے کھانا شروع کر دیا ہے ما شا اللہ سے۔
خدا عمر دراز کرے۔۔۔کیوں جی۔۔۔۔
ابھی زندہ ہوں تو کھا لینے دے
وہی تو۔۔۔۔۔یارا سب کچھ کرنے کی کوشش کرتے تو ہیں ۔سن کر عمل بھی کرنا ہوتا نا
ضرور تشریف لائیے۔۔۔۔ خوشی ہو گی۔آہو۔۔۔یہ ہونے نہ ہونے کا رونا کب ختم ہوتا کبھی؟
واؤ۔۔۔کیوٹ ماشاءاللہ۔۔۔
اب تو سچ مچ میں ڈنمارک آنے کا جی کر رہاکبھی لگائیں گے چکر ۔
کون سا وعدہخدا عمر دراز کرے۔۔۔
خدائے مطلق۔۔حسِ لذت سلامت رکھے۔۔۔
یہ معصوم ایموجی تو ایک طرح سے دہائی تھا ، یاددہانی تھا کہ کسی سے وعدہ کیا گیا تھا ادھر بھی۔۔۔۔۔
ہائے پر وہ وعدہ ہی کیا جو وفااااااااااا ہو جائے
انشاءاللہ۔۔۔کبھی ملاقات کی خواہش بھی پوری کریں گے۔۔زندگی رہی توضرور تشریف لائیے۔۔۔۔ خوشی ہو گی۔
ان کے لئے چھوٹے چھوٹے کھلونے بھی لائے ہیں۔۔۔ ایک بھالو ہے جب سامنے کریں تو کوکو کھڑا ہو جاتا ہے۔ اور آوازیں نکالتا اور ہماری طرف دیکھتا ہے۔
شاید وہ سمجھتا ہے کہ ان کے جیسا اور آ گیا ہے
اے وعدہ شکنکون سا وعدہ
کس نے کیا وعدہ
اور کیوں وفا نہ کیا وعدہ
اصلی والے بھالو؟؟؟انشاءاللہ۔۔۔کبھی ملاقات کی خواہش بھی پوری کریں گے۔۔زندگی رہی تو
بھالو تو ہمیں بھی بڑے کیوٹ لگتے ہیں ۔
اصلی نقلی دونوں۔۔۔۔اصلی والے بھالو؟؟؟
ہمارا تو فیملی میں مذاق ہی بن گیا ہے کہ اگلا جانور کون سا لینا ہے۔
جی ان شا اللہ ضرور
Allah Pak aap ko daaemi sehat dey...bachey plz ehtiaat ke sath...سیڑھیوں کا نہیں ہمارا اپنا ہی مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین۔۔جزاک اللہ کیوی بھیا۔۔۔Allah Pak aap ko daaemi sehat dey...bachey plz ehtiaat ke sath...
Koi sadqa dia apna?
Kuch khany ki chez :vآئیڈیا ہم نے دیا۔۔۔ ٹکٹ آپ بتائیے کیا ہونا چاہئیے۔
Matlab k jo aey kuch khanay ki cheez laaey?Kuch khany ki chez :v
Shukria shukria...تینوں کے لیئے
Merey liye complimentary pass bana deinShukria shukria...
Yeh theek rahay ga
Humary me ap k sath sath hum sb bhi shamil hain na??Matlab k jo aey kuch khanay ki cheez laaey?
Lakin kis k liay?
Humaray liay ya Coco aur Moco k liay?
Jaldi btaiay aaj phir anay guest.. Time se unhen bta doon ta k koyi bahana na bna lein