!! مجھےتو اپنی ہی بددعاٶں کا سامنا ہے :3
خدا کرے تا عمر تجھے میری کمی رہے
۔ خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو
!! مجھےتو اپنی ہی بددعاٶں کا سامنا ہے :3
خدا کرے تا عمر تجھے میری کمی رہے
۔ خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میںمجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں
کوٸی زندگی پہ کرے یقیں میرا زندگی پہ یقیں نہیں
جانے کیا بددعا ہے اس دل کو!! مجھےتو اپنی ہی بددعاٶں کا سامنا ہے :3
عشق و عاشقی کے دکھ بجا مگر دیکھووہ تو ہم اب بھی دیتے ہیں
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
میں نے چاہا تھا زخم بھر جاٸیں
جانے کیا بددعا ہے اس دل کو
ہر گھڑی امتحآن میں رہتا ہے
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں ۔۔
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
. ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں.
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوعشق و عاشقی کے دکھ بجا مگر دیکھو
موت سے بڑھ کے کوٸی ہجر کڑا ہوتا ہے؟
موت نے سب کو سنگ لے جانےعشق و عاشقی کے دکھ بجا مگر دیکھو
موت سے بڑھ کے کوٸی ہجر کڑا ہوتا ہے؟
زندگی یوں ہے کہ سب رنگ تھما کے بچے کودھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو
زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاکچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں ۔۔
اک زخم مجھ کو چاہیئے، میرے مزاج کامیں نے چاہا تھا زخم بھر جاٸیں
زخم ہی زخم بھر گٸے مجھ میں
آہ کرتے ہیں شعر بنتے ہیں ۔۔عشق و عاشقی کے دکھ بجا مگر دیکھو
موت سے بڑھ کے کوٸی ہجر کڑا ہوتا ہے؟
موت نے سب کو سنگ لے جانے
آنے والوں نے بس چلے جانا
زندگی کا یہ مشغلہ ٹھہرا
ہم کو رنج و الم میں تڑپانا
راحتِ عشق ہی نہیں سب کچھ
اصل فرحت تو غم کا سہہ جانا
#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
زندگی شاید اسی کا نام ہےزندگی یوں ہے کہ سب رنگ تھما کے بچے کو
پھر کہا جاۓ کوٸی داغ نہ لگنے پاۓ
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
جو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
مت کرو لڑکی۔۔ یہ ہماری ہی بددعاٸیں ہمیں کھا جاتی ہیں۔ :3
اک زخم مجھ کو چاہیئے، میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے، گہرا بھی چاہیے
ہم جو ہر حادثے سے بچ نکلےزندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
اک زخم مجھ کو چاہیئے، میرے مزاج کا
یعنی ہرا بھی چاہیئے، گہرا بھی چاہیے
خون پیتی ہے شاعری دل کاآہ کرتے ہیں شعر بنتے ہیں ۔۔
بدلا ہوا ہے آج مرے آنسوؤں کا رنگکون سے زخم کا کُھلا ٹانکا
آج پھر دل میں درد ہوتا ہے
میرے حق میں دعا کرے کوئی
مت کرو لڑکی۔۔ یہ ہماری ہی بددعاٸیں ہمیں کھا جاتی ہیں۔ :3