سات
not in condition to do that
ہائے ربا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Koi nhi hy sab illusion hy
ہوتا وہی ہے جس کی امید نہیں ہوتیہائے ربا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بھی ہونا تھا
درست فرمایا۔ہوتا وہی ہے جس کی امید نہیں ہوتی
بہت برے حالات ہیں۔ فلو کا سیزن ہے سب اسی کی زدمیں ہیںدرست فرمایا۔
کیا حالات ہیں پاکستان کے
achaبہت برے حالات ہیں۔ فلو کا سیزن ہے سب اسی کی زدمیں ہیں
ہماری طرف تو نہیں کم ہوا ابھی۔ آپ سناٸیں؟acha
Allah paak sab ko sehat aur tandrusti ataa farmaayeN Ameen
Covid 19 kam huva ya nahi
ہماری طرف بھی کم نہیں ہے۔۔۔ بلکہ کل تو چھوٹی کلاسز بھی بند کر دی گئیں۔ فورتھ کلاس تک کے بچے جا رہے تھے مگر کافی کیسز نکلے تو انھیں بھی گھر بھیج دیا گیا۔ کام والوں کے حالات بھی ایسے ہی چل رہے ہیں۔ہماری طرف تو نہیں کم ہوا ابھی۔ آپ سناٸیں؟