انشاءاللہ
آپ تو ابروڈ والے بھیا کی طرح کہہ رہے...
سیم.....
الحمد اللہ آج پھر بسم اللہ کی ہے
خدا خیر کا دن لائے....ہمیں تو ہر روزے دار سے جیلسی فیل ہونا شروع ہو گئی تھی
.ہماری چھوٹی سی بھانجی ہے تین چار سال کی...ماشاءاللہ وہ بھی روزہ رکھتی ہے.کل سحری سب کے ساتھ کی تھی.دوپہر میں ہم کچھ کھا نہیں رہے تھے...موڈ فل آف تھا... اس نے ہمیں ایسے ٹریٹ کیاجیسے ہم لوگ اسے اس کے بچپن میں کرتے تھے
پہلے ہاف فرائی ایگ کھلایا یہ کہہ کےآنٹی روزہ پکا کر لو
ہم نے کہا ہاں آپ تو کرنہیں رہی...ہمیں، نہیں کرنا پکا
پر وہ تو ایسےباتیں کرے معصوم سا منہ بنا کے ہمیں مجبورا کھانا پڑا تھوڑا سا...پھر جوس کا گلاس بھر کر دیا...ایک ہاتھ میں جوس کا جگ پکڑا ہوا...اور ہمیں کہتی شاباش شاباش پورا گلاس فنش کریں
ہم نے اتنا کہا کہ یہ فلیور ہمیں پسند نہیں...پر نااا وہ تو دھمکیاں دے کہ اگر بات نہ مانی تو مار بھی پڑے گی
اور تو اور بار بار کہے اب میں ماموں کو بتا کے آتی ہوں
.آلموسٹ ایک منتھ ہی ہو گیا اسے یہاں آئی کو...اللہ.....یہ لڑکی تو ہماری چھوٹی چھوٹی باتیں اپنے ماموں کو بتاتی ہے.. خود ایسے لگتا جیسے اس سے زیادہ سمجھدار اور بڑا کوئی ہے نہیں اور ہمیں اپنی عمر کا سمجھ کے ٹریٹ کرتی
.
اور بڑے بھیا کو پتہ بھی ہو تو ایسےسنتے ہیں جیسے پہلی بار پتہ لگ رہا ہو..اچھا ایسے ہوا..یہ تو کمال ہی ہو گیا...
بس پروٹوکول پورا ملتا اسے.کل ہم رو رہے تھے
دل چاہ رہا تھا ایسے ہی بس
تو ہمیں کہتی... روتے نہیں..رونے سے رنگ کالا ہوجاتا
.بچے ہوتے ہی پیارے...
کیوی بھیا آپ کو پتہ اتنا جب ہم جھوٹ موٹ کا ناراض ہوتے ہیں اور شو کرتے ہیں کہ ہم رو رہے تو یہ بالکل ایسے ٹریٹ کرتی جیسے کوئی ساٹھ سال کی بوڑھی ہو
نا نا اچھے بچے روتے نہیں...
اچھا اب چپ کر جائیں نا..نہیں ڈانٹتی آئیندہ میں
...
چار سال کی ہے پر سمجھداری کی حد تو جیسے اسی پہ ختم ہوتی
ویسے ہم کیا لکھ رہے ہیں؟؟؟؟
خیر اب تو لکھ دیا...اتنے دنوں بعد موبائل دیکھا تو آٹو میٹکلی ٹائپ ہورہا...برداشت کریں
ورنہ اگنور کریں