کس کہ ساتھ گٹھے کہ ساتھ یا کسی اور چیز کہ ساتھتازہ ہوا کھا رہے
یہ بات ہم سے بہتر اور کون جان سکتا ہے ۔Itna asaan kahan hy boss ..
I'm recalling a couplet
can anyone help? @shehr-e-tanhayi @Kavi bhayya @Fantasy
edited:
ہمیں جو مصرعہ یاد تھا وہ بھی ہم نے غلط لکھ دیا تھا ۔اب وہ بھی گڈ مڈ ہو گیا تو ڈیلیٹ کر دیا یہاں سے وہ ۔
No idea, pehley kahein nahi parrha...کیوی بھیا ہیلپ می :۔ ۔
یہ مصرع۔۔۔۔۔ @Kavi ۔۔۔۔
دل دھڑکنے کی بھی اب کوئی صدا آتی نہیں
اس کا دوسرا مصرع کیا ہے؟ اب پتہ نہیں یہ جو ہم نے لکھا وہ پہلا ہے یا دوسرا ہے۔۔
No idea, pehley kahein nahi parrha...
پھر تو مُشکل ہے کہیں سے پتہ چلے۔۔۔
ہمیں گوگل کرنے سے بھی نہیں ملا ۔
ہمیں پتہ چل گیا تھا کچھ دن پہلے ایکچوئلی یہ ہمارا اپنا ہی مصرع نکل آیااور ہمیں یاد آیا کہ دورانِ علالت جب ہم لاسٹ ٹائم ہاسپٹل سے واپس آئے تھے تو رات کے تیسرے پہر اچانک یہ مصرع ذہن میں آیا تھا اور ہم نے ایک عرصہ بعد بغیر سوچے سمجھے سائڈ ٹیبلز پہ پڑی اپنی رپورٹس پہ ہی لکھ دیاورنہ تو اب عرصہ ہی ہو گیا کچھ ذہن میں آئے بھی تو جھٹک دیتے ہیں تو اب جب دوبارہ اپنی رپورٹس پہ نظر پڑی تو یہ مصرع بھی نظر میں آ گیا آپ کو زحمت کے لئے معذرت ۔پھر تو مُشکل ہے کہیں سے پتہ چلے۔۔۔
تو دُوسرا مصرعہ بھی عنایت کر دیجیئےہمیں پتہ چل گیا تھا کچھ دن پہلے ایکچوئلی یہ ہمارا اپنا ہی مصرع نکل آیااور ہمیں یاد آیا کہ دورانِ علالت جب ہم لاسٹ ٹائم ہاسپٹل سے واپس آئے تھے تو رات کے تیسرے پہر اچانک یہ مصرع ذہن میں آیا تھا اور ہم نے ایک عرصہ بعد بغیر سوچے سمجھے سائڈ ٹیبلز پہ پڑی اپنی رپورٹس پہ ہی لکھ دیاورنہ تو اب عرصہ ہی ہو گیا کچھ ذہن میں آئے بھی تو جھٹک دیتے ہیں تو اب جب دوبارہ اپنی رپورٹس پہ نظر پڑی تو یہ مصرع بھی نظر میں آ گیا آپ کو زحمت کے لئے معذرت ۔
تو دُوسرا مصرعہ بھی عنایت کر دیجیئے
jitna ap moat ka intezar kren gi utni takleef barhy gi .. yaqeen kren jis din apko zindagi raas aa gai usi din moat ap k sir per khri jo giوزن میں ہے یہ لگ تو وزن میں ہی رہا دوسرا مصرعہ بھی یہیں کہیں لکھا پڑا ہو گااب دل نہیں کرتا یہ شاعری واعری کا۔۔۔کبھی کبھار بس ایسے ہی کچھ پرانی غزل ذہن میں آ جائی تو بس وہ دیکھ لیتے۔۔۔یا یہ دو دفعہ جو ٹی ایم پہ آئے تو آپ کے اور فینٹیسی کے کچھ اشعار دیکھے آج کے انتخاب میں ۔۔۔۔۔
زیادہ سوچیں تو سب گڈ مڈ ہونے لگتا ہے اور برین میں درد شروع ہو جاتا ۔ ابھی بھی بہت درد ہو رہا ہے برین میں ۔
کیوی بھیا پتہ نہیں کیوں مرتے مرتے بچتے ہیں ہم ۔ پر بچ جاتے ہیں ۔ پتہ نہیں کیا منظور ہے اس ذات کو۔
لذتِ درد سے آسودہ کہاں دل والے
ہیں فقط درد کی حسرت میں کراہے جاتے
دی نہ مہلت ہمیں ہستی نے وفا کی ورنہ
اور کچھ دن غم ہستی سے نباہے جاتے