Mujhey sirf anda fry aur boil karna aata hae, aur chaey banani aati hae ... that's it, itna kafi hae zindagi achey sey guzaarney ke liye
تو کیا ساری زندگی بوائل/فرائی ایگ چائے کے ساتھ کھاتے ہی گزار دیں گے
اب سہرہ سجانے کی بھی فکر کیجیئے۔۔
تا کہ جب آپ کے گھر کبھی بھول چوک کے ہم، تنہائی آپا وغیرہ آئیں تو چائے کے علاوہ بھی کوئی ڈھنگ کا مل سکے
ہم باہر کا کھانا نہیں کھا سکتے
اس لئے جلدی کریں۔۔یہ نہ ہو ہم آپ کے سہرے کی خواہش دل میں ہی لئے قبر میں سما جائیں
۔
Chaye nahi peeti ho aap isi liye zindagi mein itney issues hein...chaye ke siwa dunya mein rakha hi kya hae?
سچی؟؟؟؟؟؟؟؟
ہمیں نہیں پتہ تھا ویسے
۔
پر ہم نے جب بھی چائے پینے کی کوشش کی ہمیں وامٹ آ جاتی ہے۔طبیعت خراب ہو جاتی
۔ہاں ہم سال میں کوئی ایک دفعہ خود چائے بنا کے پیا کرتے تھے۔۔اور ہماری چائے کیسی ہوتی وہ تنہائی آپا کو پتہ ہے
انہوں نے کہا تھا کہ اسے چائے نہیں کہتے
۔
اور کیوی بھیا، آپ کو یاد ہے جب یہ تھریڈ نیا نیا بنا تھا تو ہم نے سب کے لئے چائے پراٹھا بنائے تھے
اور فینٹیسی آپی نے بھی کہا تھا کہ چائے کے ساتھ پراٹھا مزے کا ہوتا ہے۔۔اور آپ نے بھی
۔ہم نے تب سے سوچا ہوا تھا کہ ہم بھی چائے پراٹھا بنوا کے کھائیں گے کسی دن ۔۔پہلے تو کچھ دن ڈیسائڈ میں لگے
اور پھر اتنی مہلت ہی نہیں ملی ، نہ کچھ یاد رہا
۔ اب زرا کھانے کے قابل ہوئے نا ہم۔۔۔ تو دیکھنا سب سے پہلے چائے پراٹھا بنوا کے کھائیں گے
اور اگر ہمارا دل خراب ہوا چائے سے تو ہماری آپ سب لوگوں سے کٹی ہو گی جنہوں نے ہمیں مس گائڈ کیا۔۔۔
۔