zbrdst
مُحسن ہمیں یہ سوچ کے کرنی پڑی پہل
شاید وہ شخص آج بھی قیدِ انا میں ہو
most fvrt
اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں, چھالے کہاں پڑے؟
کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے؟
fvrtتوں ساڈے ظرف نوں شاباش دے
اسی تیریاں کیتیاں بھل گئے آں
تینوں شوق جو سی سانوں رولن دا
آ ویکھ تاں سہی اسی رل گئے آں
آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنےیہ دیکھنے کو بھی جھوٹی خبر اڑاتا ہوں
کہ مر گیا تو مجھے یاد کون کرتا ہے
بکھرتی ریت پر،کس نقش کو، آباد رکھے گامیرے سکون کو برباد کون کرتا ہے
جو تو نہیں تو مجھے یاد کون کرتا ہے