نظر کا فرق پڑ گیا؟دس تک تو میں نے گنے تھے، پر اس وقت آٹھ ہی نظر آ رہے ہیں
چھڈو، مِٹی پاؤنظر کا فرق پڑ گیا؟
ہمیں بھی تب دس نظر آئے تھے۔۔لیکن ایک کا کنفرم نہیں تھا کہ یہ فیس ہو گا بھی یا نہیں تبھی نو کہہ دیا۔
hum bhi same hi soch rahey they becoz I'm not feeling well... -_-چھڈو، مِٹی پاؤ
خیال رکھو اپنا ۔ ۔ ۔hum bhi same hi soch rahey they becoz I'm not feeling well... -_-
g behtar -_-خیال رکھو اپنا ۔ ۔ ۔
mein ney to pehley hi kaha tha, janey waley ko kon rok sakta hae, Allah ko yehi manzoor thag behtar -_-
@Fantasy dearoo nazr nahi aa rahin aaj kal? wo jo jumma jummah kr rahin thin, waqi hi jummah k bad sey ghayab tou nahi hon gi?
باخدا۔۔۔۔درست کہا ! جانے والے چلے ہی جاتے ہیں۔۔۔۔ جو باری تعالی کو منظور۔ ۔۔mein ney to pehley hi kaha tha, janey waley ko kon rok sakta hae, Allah ko yehi manzoor tha
ہمارے خلاف کیا سازشیں ہو رہی ہیں یہاںROFL @shehr-e-tanhayi sun rahi hain aap ....khudaaaaaaaaaa k liye chorrr do ab yeh pardaahhhh
@Kavi bhayya aap ka paigham special unhain puhncha detey hain ;p
مار ہی ڈالا
CC: @shehr-e-tanhayi
ان کے مطابق، مصروفیت کیا اتنا مسئلہ نہیں جتنا ٹائم کا مسئلہ ہے۔۔ آلموسٹ چار گھنٹوں کا فرق ہے ۔۔۔ خیر ۔۔
جو آنا چاہو ہزار رستے، نہ آنا چاہو عذر ہزاروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعث ترکِ ملاقات بتاتے بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
آئے ہائے۔۔ فیورٹ ترین غزل ہے ۔
منتظر ہیں دمِ رخصت، کہ یہ مر جائے تو جائیں ۔
پھر یہ احسان ،کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں ۔
منتظر ہیںشاباش شاباش۔۔کروائیے پریکٹس۔۔ایسا ہی کچھ کونٹیسٹ بھی ہونے والا ہے۔۔ہم معصوم کو تو پہلی نظر میں نو چہرے نظر آئے ہیں۔۔۔ زیادہ غور کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں..
Kya waqai???
باخدا۔۔۔۔درست کہا ! جانے والے چلے ہی جاتے ہیں۔۔۔۔ جو باری تعالی کو منظور۔ ۔۔
ہمارے خلاف کیا سازشیں ہو رہی ہیں یہاں
مار ہی ڈالا
Look who is here...منتظر ہیں
saaaaaaaaaaaazish main shaaaaaaaaaamil.....saaaaaaaaaaaara jahan haiہمارے خلاف کیا سازشیں ہو رہی ہیں یہاں
"یہ تو وہی بات ہوئی ۔ ۔ ۔ "تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوںdekho dekho kon aya?
یہی ناااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو وہی بات ہوئی ۔ ۔ ۔ "تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں