یعنی ایسے چاند کی طرح جسے گرہن لگا ہےسچی ویسے گہنا مطلب
نہیں میں تو عید کا چاند ہوں گرہن والا چاند سہی نہیں ہوتایعنی ایسے چاند کی طرح جسے گرہن لگا ہے
گل نسبتی ندارد با روی دلفریبتنہیں میں تو عید کا چاند ہوں گرہن والا چاند سہی نہیں ہوتا
مہکتے ہوئے گلاب جیسا
مجھ کو سمجھ نہیں آئے الفاظ تیرےگل نسبتی ندارد با روی دلفریبت
تو درمیانِ گل ها چون گل میانِ خاری
تیرے دل فریب چہرے سے گل کوئی نسبت نہیں رکھتا۔ تو گلوں کے درمیان ایسے ہے جیسے گل کانٹوں کے درمیان۔مجھ کو سمجھ نہیں آئے الفاظ تیرے
دل کو اچھا لگا ہے تو اچھے ہوں گے
تیرے دل فریب چہرے سے گل کوئی نسبت نہیں رکھتا۔ تو گلوں کے درمیان ایسے ہے جیسے گل کانٹوں کے درمیان۔
شپرک جیسا
،میں کونسا دن کو درختوں پہ الٹا لٹکا ہوتا ہوںچمگادڑ
کژدم جیسا،میں کونسا دن کو درختوں پہ الٹا لٹکا ہوتا ہوں
شہد کی مکھی جیسا