اسلام و علیکم

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
اسلام و علیکم


دوستو ! امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے


دوستو میں آپ سے ایک مزاحیہ اور سبق آموز

واقعہ شیئر کرنے جارہا ہوں ۔ ملاحظہ فرمایئے

آئن سٹائن اپنے مشہور نطریہ اصافت پر مختلف یونیورسٹیوں میں لیکچر دیتے ہوئے سفر کر رہا تھا۔ کہ ان کا ڈرایئور کار چلاتے ہوئے بول پڑا۔ ڈاکٹر صاحب: میں آپ کو ایک ہی لیکچر دیتے ہوئے 30 دفعہ سن چکا ہوں اب تو مجھے آپ کے لیکچر کا ایک ایک لفظ زبانی یاد ہو چکا ہے۔ آئن سٹائن بولے یہ بات ہے تو میں تمھیں ایک موقع دیتا ہوں۔ ہم چین کی جس یونیورسٹی میں جا رہے ہیں وھاں مجھے کوئی نہیں جانتا ۔ میرے بجائے وھاں تم میری حیثیت سے اپنے آپ کو متعارف کرا کے لیکچر دینا۔ ڈرایئور نے یونیورسٹی میں آئن سٹائن کے لیکچر کو بڑی روانی سے دہرایا۔ جب وہ لیکچر ختم کر کے اسٹیج سے اتر رہا تھا، تو ایک پروفیسر نے آگے بڑھ کر سوال کیا جس میں ریاض کے مختلف فارمولوں اور ترکیبوں کا استعمال تھا۔ تھوڑی دیر کے لیئے ڈرائیور چکرا سا گیا۔ لیکن وہ ایک حاضر دماغ شخص تھا۔ فورا بول پڑا ، حیرت ہے آپ اتنا معمولی سوال پوچھ رہے ہیں ، اس جواب تو میرا ڈرایئور بھی حل کر سکتا ہے۔ یہ کہ کر انھوں نے آئن سٹائن کو آواز دے کر سوال حل کرنے کے لے کہا۔ جن آئن سٹائن نے سوال حل کر دیئے تو وہ پروفیسر حیران رہ گیا کہ آئن سٹائن کا ڈرائیور بھی اس قدر ذہین بن گیا تھا ۔
تو دوستو !!
اس سے ہمیں یہ سبق یا مورل ملتا ہے کہ اچھی صحبت آدمی کو کیا سے کیا بنا دیتی ہے۔۔



دعاوں میں یاد رکھیئے گا۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔

اللہ نگھبان
 
Top